بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-November-2019

نئی سفری ایڈوائزری کے تحت بالغ افراد 10 ہزار ڈالر سے زائد کرنسی نہیں لے جا سکے گا

Tariq Tariq
359 Views 0 4 مہینے
نئی سفری ایڈوائزری کے تحت بالغ افراد 10 ہزار ڈالر سے زائد کرنسی نہیں لے جا سکے گا
Posted at 10 جولائی-2019

اسلام آباد۔ ہمارے ہاں کرپشن ایک ناسور بن چکی ہے۔ کرپشن سے ہونیوالی کمائی کو منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک بھجوا کر ملکی خزانے کو بھاری نقصان پہنچانا بھی عام رواج بن چکا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے منی لانڈرنگ اور کریشن کیخلاف زیرو ٹالیرنس کی پالیسی اپنائی ہے۔ اب حکومت کی جانب سے منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے نئی سفری ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔

Courtesy Geo Tv

نئی ایڈوائزری میں ممنوعہ اشیاء بھی شامل ہیں

اس ہدایت نامہ کی روشنی میں اب کوئی بھی بالغ شخص 10 ہزار سے زائد کرنسی ساتھ نہیں لے جا سکے گا۔ دوسری جانب تین ہزار سے زائد پاکستانی کرنسی بھی ساتھ لے جانے پر پابندی ہو گی۔ نئی سفری ایڈوائزری میں زرمبادلہ لے جانے کی حد اور ممنوعہ اشیاء کی معلومات بھی شامل ہیں۔ نئی ہدایات کی روشنی میں سالانہ 60 ہزار ڈالر سے زائد غیر ملکی کرنسی بیرون ملک نہیں لے جائی جا سکے گی۔

نوادرات اور آثار قدیمہ سے متعلق اشیا ساتھ لے جانا ممنوع

پانچ سال کے بچوں کیلئے 1 ہزار اور 18 سال کیلئے 5 ہزار ڈالر کی حد مقرر ہے۔ بچے ایک سال میں 6 اور 30 ہزار ڈالرز سے زائد کرنسی باہر نہیں لے جا سکیں گے۔ نوادرات اور آثار قدیمہ سے متعلق اشیاء، نشہ آور اشیاء بھی ساتھ لے جانا ممنوع ہے۔ بھاری مقدار میں سونا، چاندی،ہیرے جواہرات اور پلاٹینیم لے جانے پر بھی پابندی عائد ہے۔

سرٹیفکیٹ کے بغیر پالتو کتے اور بلیاں بھی سفر میں ساتھ لے جانے پر پابندی ہے۔ ملکی مفاد کیخلاف لٹریچر،زہریلا کیمیکل کے ہمراہ سفر بھی ممنوع آئٹم میں شامل ہے۔ ملک بھر کے ائرپورٹس پر شکایات سے متعلق سی آر سی سیل قائم کر دئیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

بیوی شوہر کا واٹس ایپ نمبر اپنے موبائل پر بھی چلا سکیں…

اب آپ ایک نمبر کا واٹس ایپ اکاونٹ ایک سے زائد فون پر بھی چلا سکیں گے۔ واٹس…

3 ہفتے

خیبرپختونخوا میں آٹا بحران شدت اختیار کرنے لگا

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت میں پچھلے دو دنوں میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اب…

1 مہینہ

تیز رفتار بے قابو گاڑی دو بچوں سمیت چار افراد کی جان…

چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقہ باجوڑوکلی میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نہر سوات میں…

2 مہینے
تیز رفتار بے قابو گاڑی دو بچوں سمیت چار افراد کی جان لے گئی

بابوسرٹاپ پر افسوناک حادثے میں 22 مسافر جاں بحق

چلاس۔ بابوسرٹاپ پر مسافر کوچ کو افسو ناک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں 22 مسافر جاں…

2 مہینے
بابوسرٹاپ پر افسوناک حادثے میں 22 مسافر جاں بحق

تازہ ترین

نواز شریف فیصلے پر اپیل کرتے تو عدالت رد کر دیتی۔ فروغ…

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ حکومت اگر عدالت کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے…

32 منٹ

عمران خان نے بزرگ اور خواتین قیدیوں کی فہرست مانگ لی

وزیراعظم عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ پاکستان بھر کی جیلوں میں قید بچے، بزرگ، خواتین اور…

47 منٹ

عمران خان کے ایک ہفتے میں 3 اہم ممالک کے دورے

وزیراعظم آئندہ ماہ دسمبر میں تین ممالک کے دورے کریں گے۔ ان میں بحرین، سوئٹرز لینڈ اور ملائیشا…

1 گھنٹہ

عمران خان اپنے اور میرے خاندان کے کردار کا مقابلہ کرا لیں۔…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ان پر کردار کشی…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے