بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

نان بائی ایسوسی ایشن اور ڈی سی او لاہور کے درمیان مذاکرات میں نان اور روٹی کی پرانی قیمتیں بحال

Tariq Tariq
469 Views 0 4 مہینے
نان بائی ایسوسی ایشن اور ڈی سی او لاہور کے درمیان مذاکرات میں نان اور روٹی کی کی پرانی قیمتیں بحال
Posted at 13 جولائی-2019

نان بائی ایسوسی ایشن اور ڈی سی او لاہور کے درمیان مذاکرات میں نان اور روٹی کی کی پرانی قیمتیں بحال
لاہور۔ بجلی، پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں بھاری اضافے کے بعد نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمتیں پیر سے 15 اور 20روپے کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اب ڈی سی او لاہور صالحہ سعید اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔

منگل کو دوبارہ میٹنگ میں سوئی گیس کے ٹیرف پر بات چیت کی جائے گی

یوں روٹی اور نان پرانی قیمت 6 اور 10 روپے میں ہی فروخت ہوں گے۔ ڈی سی او لاہور صالحہ سعید کا کہنا ہے کہ نان بائی ایسوسی ایشن کے تمام تحفظات دور کر دئیے ہیں۔ ڈی سی او لاہور کا مزید کہنا ہے کہ نان بائی ایسوسی ایشن کے ساتھ منگل کو دوبارہ میٹنگ کر رکھی ہے جس میں سوئی گیس کے ٹیرف سے متعلق معاملات پر بات چیت کی جائے گی۔

حکومت آٹا مہنگا نہیں ہونے دے گی۔

دوسری جانب صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ میڈیا پر آٹے کی قیمت بڑھنے کے حوالے سے خبریں درست نہیں ہیں۔ حکومت آٹا مہنگا نہیں ہونے دے گی۔ 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 770 روپے ہی برقرار رکھی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

پاکستان میں ڈیڑھ کروڈ افراد یرقان سے متاثرہ ہیں، رپورٹ

پاکستان نے دنیا میں دوسرا نمبر حاصل کر لیا ہے مگر بیماریوں کی دنیا میں۔ ہیپاٹائٹس مریضوں کی…

4 دن

عدالت نے ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد کر دی

لاہور ہائی کورٹ نے ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ ڈاکٹرز کی…

2 ہفتے

ہڑتالی ڈاکٹرز کے لائسنس معطل کیوں نہیں کیئے گئے۔ عدالت

لاہور ہائی کورٹ نے ڈاکٹرز کی جانب سے ہڑتال پر سخت ریمارکس دیتے کہا کہ آج ہی ان…

2 ہفتے

سرکاری ڈاکٹرز نے نواز شریف کے بیرون ملک ٹیسٹ لازمی قرار دے…

سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سرکاری میڈٖیکل پینل کے سربراہ…

2 ہفتے

تازہ ترین

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

4 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

3 گھنٹے
col habib

سندھ میں 5 لاکھ کتوں کو ٹیکے لگانے کا کام شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں این جی او اور صوبائی حکومت نے مل کر کتوں کے کاٹنے کی…

2 گھنٹے

لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سکولز جمعے کو بند رہے گے

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں جمعے کے روز سکول بند رکھنے کا اعلان…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے