بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

ڈالر کو پھر پر لگ گئے، سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی

45 Views 0 1 ہفتہ
ڈالر کو پھر پر لگ گئے، سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی
Posted at 10 جون-2019

اسلام آباد۔ وفاقی بجٹ سے پہلے ہی ملک میں چھائی معاشی بدحالی کے اثرات نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ حکومتی معاشی ٹیم کی جانب سے سٹاک ایکسچنج کو وقتی انجکشن لگانے سے کچھ روز ڈالر اور سٹاک مارکیٹ مستحکم رہی مگر آج پھر ڈالر کو پر لگ گئے۔

Courtesy Sama Tv

سٹاک مارکیٹ میں بھی 700 پوائنٹس کی کمی

انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 40 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 3 روپے مہنگا ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی ڈالر مزید اوپر جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی 700 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 40 پیسے نرح بڑھنے کے بعد 151 روپے میں فروخت ہوتا رہا۔

انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر 151 میں فروخت ہوتا رہا

واضح رہے کہ عید تعطیلات سے پہلے ڈالر انٹربنک میں 148 روپے 60 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے سبب سٹاک مارکیٹ 700 سے زائد پوائنٹس کی کمیی کے بعد 100 انڈیکس 35 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد برقرار نہ رکھ سکا۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

6 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے