بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

ڈالر کی نئی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی

249 Views 0 1 مہینہ
ڈالر کی نئی قیمتی آپ کے ہوش اڑا دے گ
Posted at 15 جولائی-2019

کراچی۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے بعد ڈالر کی پرواز کو پر لگ گئے تھے مگر حکومتی مداخلت کے بعد ڈالر کی قیمت وقتی طور پر تھم گئی تھی۔ حکومتی معاشی ٹیم کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قیمت اب ایک سو پچپن چھپن کے درمیان مستحکم ہو جائے گی مگر اب پھر ڈالر نے آہستہ آہستہ رنگ دکھانا شروع کر دیا ہے۔ آج انٹربنک ڈالر ایک روپے 11 پیسے بڑھ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 75 فیصد پیسے مہنگا ہو گیا۔

Courtesy Samaa

انٹربنک آج 159 روپے 90 پیسے پر ڈالر ٹریڈ ہوا

انٹربنک آج 159 روپے 90 پیسے پر ڈالر ٹریڈ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 75 پیسے مہنگا ہو کر 160 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کمی کا رجحان رہا۔ کاروباری لین دین کے دوران 663 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور 100 انڈیکس 33 ہزار 8 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

معیشت دانوں کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرنسی میں کمی کا رجحان ملک میں معاشی سرگرمیوں میں حالیہ تعطل کے پیش نظر ہو سکتا ہے۔ بھاری ٹیکس عائد کئے جانے کے سبب تاجر اور صنعت کار سراپا احتجاج ہیں۔ دوسری جانب حکومت مسائل حل کرنے میں غیر ضروری تاخیر کر رہی ہے جس سے ملکی معاشی صورتحال مزید گھمبیر ہو رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزمان کی معافی…

ملتان۔ سابق ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کا اندھا قتل نہ صرف ان کے پرستاروں بلکہ بوڑھے والدین…

1 دن

سابق وزیراعظم بلٹ پروف گاڑی کیس میں شامل…

اسلام آباد۔ اختیار ایک ایسی شے ہے جب بندے کے پاس ہو تو اسے غلط اور صحیح کی…

1 دن

عالمی تنظیم کا کشمیریوں کی نسل کشی پر…

نیویارک۔ کشمیر ایک طے شدہ عالمی تنازع ہے مگر بھارت نے کشمیر کے خصوصی درجے کو ختم کر…

1 دن
عالمی تنظیم کا کشمیریوں کی نسل کشی پر الرٹ جاری

پی ٹی آئی رہنما مودی کے دورہ نیویارک…

اسلام آباد۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کا درجہ تبدیل کرنے کے بعد پاکستان کی جانب…

2 دن
پی ٹی آئی رہنما مودی کے دورہ نیویارک میں بھرپوراحتجاج کریں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے