بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-August-2019

عوام بے نامی اثاثے 30 جون تک ظاہر کر دیں، وزیراعظم کا ویڈیو پیغام

242 Views 0 2 مہینے
پچھلے 10 میں ملکی قرضہ 6 ہزار سے 30 ہزار روپے تک پہنچا دیا
Posted at 10 جون-2019

اسلام آباد۔ وفاقی بجٹ 11 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جا رہا ہے۔ اس سے ایک روز قبل وزیراعظم نے عوام سے بے نامی اثاثے اور اکاؤنٹ 30 جون سے پہلے ظاہر کرنے کی اپیل کی ہے اور کہا کہ پھر انہیں موقع نہیں ملے گا۔

Courtesy Foreogn Policy

ملک کو اوپر اٹھانے کیلئے ہم سب کو ٹیکس دینا چاہئے

قوم کے نام ایک ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم بدقسمتی سے سب سے کم ٹیکس اور سب سے زیادہ خیرات دیتی ہے تاہم ملک کو اوپر اٹھانے کیلئے ہم سب کو ٹیکس دینا چاہئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت کے پاس وہ معلومات ہیں جو اس سے پہلے کسی حکومت کے پاس نہیں تھیں۔

پچھلے 10 میں ملکی قرضہ 6 ہزار سے 30 ہزار روپے تک پہنچا دیا

لہٰذا ایمنسٹی سکیم میں سب کو شرکت کرنی چاہئے۔ وزیراعظم نے پچھلی دونوں بڑی حکمران جماعتوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ پچھلے 10 میں ملکی قرضہ 6 ہزار سے 30 ہزار روپے تک پہنچا دیا۔ ہم سالانہ چار ہزارروپے کا ٹیکس جمع کرتے ہیں جس کا نصف قرضوں کی اقساط کی ادائیگی میں دے دیتے ہیں۔ ماضی میں حکمرانوں نے جو قرض لئے ہم ان کی اقساط ادا کر رہے ہیں۔

انہوں نے عوام سے مخاطب ہو کر کہا کہ بے نامی اثاثے اور اکاؤنٹ 30 جون تک ظاہر کر دیں ورنہ پھر انہیں موقع نہیں ملے گا۔ واضح رہے وزیراعظم عمران ماضی میں سابق حکومت کی ایمنسٹی سکیم کو کڑی تنقید کا نشاتہ بناتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سکیم چوروں کو نوازنے کا ذریعہ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اقتدار میں آ کر ایسی سکیموں پر پابندی عائد کر دیں گے۔

متعلقہ خبریں

جولائی میں محض 30 گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئی

ریونیو میں کمی کے باعث محکمہ ایکسائز کو ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا، گزشتہ برس…

14 گھنٹے

مارکیٹ 29 ہزار کی نفسیاتی حد سے گر…

کراچی۔ ایم آئی ایف کے پروگرام میں جانے کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ سٹاک مارکیٹ…

21 گھنٹے
مارکیٹ 29 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گئی

عثمان بزدار کا مہنگائی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن…

لاہور۔ بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے۔ پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار میں آنے سے پہلے…

1 دن
عثمان بزدار کا مہنگائی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس پھر طلب…

اسلام آباد۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ تبدیل کرنے، اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر نیا لائحہ عمل بنانے…

1 دن
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس پھر طلب کر لی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے