بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

144 Views 0 1 مہینہ
Posted at 13 جولائی-2019

پشاور۔حکومت کی معاشی اور ٹیکس پالیسیوں کیخلاف ملک بھر کی تاجر برادری سراپا احتجاج ہے اور آج 13 جولائی کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کر رکھی ہے۔ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ وہ فکس ٹیکس دینے کیلئے تیار ہیں مگر حکومت اپنی لاگو کردہ اصلاحات میں کوئی تبدیلی نہیں لانا چاہتی۔

خیبرپختونخوا میں بھی تاجر برادری اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہے

ہم اپنے مطالبات منوانے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ملک گیر شٹر ڈاؤن کیخلاف نہ صرف پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ہڑتال جاری ہے بلکہ خیبرپختونخوا میں بھی تاجر برادری اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہے۔ صوبہ کے پی کے میں اس وقت پی ٹی آئی کی حکومت ہے مگر پشاور میں پی ٹی آئی کے ضلعی ناظم، عوام اور ٹریڈ یونین کے شدید دباؤ پراپنی دکانیں بند کرنا پڑیں۔

باخبر عوامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہڑتال ہو تو ایسی اس وقت خود اپنی ہی حکومت کیخلاف کے پی کے تاجر احتجاج کر رہے ہیں۔آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ کسی جماعت کے بہکاوے پر شٹر ڈاؤن ہڑتال نہیں کر رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے شٹر ڈاؤن احتجاجمیں صرف اپوزیشن ہی نہیں بلکہ حکومتی حامی تاجران بھی شریک ہیں۔

متعلقہ خبریں

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

13 گھنٹے

مسلہ کشمیر، حکومتی اقدام پر ن لیگ کے…

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

17 گھنٹے

شہباز شریف کو کالم نویسی مبارک

طارق منیر بٹ لاہور۔ پرانی کہتاوت ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے مگر آج کی تیز…

22 گھنٹے
شہباز شریف کالم نویسی مبارک

حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں تاجروں پر بھاری ٹیکس لگانے اور آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے…

1 دن
حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے