بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-November-2019

کے الیکٹراک کو 150 میگاواٹ اضافی بجلی دینے کا اعلان

Tariq Tariq
488 Views 0 6 مہینے
کے الیکٹراک کو 150 میگاواٹ اضافی بجلی دینے کا اعلان
Posted at 16 مئی-2019

کراچی۔ روشنیوں کے شہرکراچی کی رونقیں اور روشنیاں بحال کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ اس اقدام کا عملی مظاہرہ گزشتہ روز قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اس اجلاس میں نیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کو 150 میگاواٹ اضافی بجلی دینے کی منظوری دی گئی۔

یہ اضافی بجلی دو سال کیلئے فراہم کی جائے گی۔ یوں کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے ریلیف مل سکے گا۔ الیکشن 2018ء میں کراچی میں پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ نشستیں ملی لیکن صوبے میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہونے کی وجہ سے کارکنوں میں کام نہ ہونے کی وجہ سے مایوسی پائی جاتی ہے۔

یہ اضافی بجلی دو سال کیلئے فراہم کی جائے گی

وزیراعظم نے خصوصی طور پر مشیر خزانہ
کو یہ ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ دوسری جانب ٹرائبل ایریا الیکٹرک سپلائی کمپنی کو بھی ایک ارب 80 کروڑ روپے سب سڈی دینے کی منظوری دی گئی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رواں سال وفاق51 لاکھ ٹن گندم خریدے گا جس کی خریداری کیلئے 158 ارب روپے کی ضرورت ہو گی۔ ایرا کیلئے سعودی عرب کے منصوبے پر ٹیکس ختم کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی۔

متعلقہ خبریں

بیوی شوہر کا واٹس ایپ نمبر اپنے موبائل پر بھی چلا سکیں…

اب آپ ایک نمبر کا واٹس ایپ اکاونٹ ایک سے زائد فون پر بھی چلا سکیں گے۔ واٹس…

2 ہفتے

انٹرنیٹ کی نگرانی کیلئے حکومت کا متنازع کمپنی سے معاہدہ سامنے آ…

لاہور۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ویب مانیٹرنگ سسٹم کو قائم کرنے کیلئے کینیڈا کی ایک متنازع…

3 ہفتے

خیبرپختونخوا میں آٹا بحران شدت اختیار کرنے لگا

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت میں پچھلے دو دنوں میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اب…

1 مہینہ

اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے درمیان ایک بڑا اور اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔…

1 مہینہ
اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

تازہ ترین

جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 برس کی بچی بیٹی…

جیکب آباد میں غریب گھر کی 13 برس کی بچی کو بااثر افراد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے…

6 گھنٹے
اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

غریب عوام کے وزراء کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائے…

حکومت میں شامل وفاقی وزیر، مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ…

6 گھنٹے

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

7 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

10 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے