بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

کہاں کتنی بارش ہوئی، کیسے پتہ چلتا ہے

139 Views 0 2 ہفتے
Posted at 11 اگست-2019

پاکستان میں اس وقت مون سون کا موسم ہے۔ بلوچستان کے علاؤہ تمام صوبے بارشوں کی زد میں ہیں۔ ایک سوال سب کے زہن میں کھٹکھٹاتا ہے کہ محکمہ موسمیات کو کیسے پتہ چل جاتا ہے کہ کس شہر میں کب بارش ہو گی اور کتنی ہو گی۔ ہماری سنئیر نمائندہ مستنیرہ کرن ضیاء نے لاہور کے محکمہ موسمیات میں ایک دن گزار کر اس راز سے پردہ ہٹایا اور ایک ڈاکو مینٹری تیار کی ہے جس کا لنک بھی یہاں دیا گیا ہے۔

رپورٹ اس لنک میں دیکھیں

اس ڈاکو مینٹری میں آپ یہ بھی جان سکے گے کہ ماہرین بارش کی مقدار کیسے جانچتے ہیں۔ خاص کر ہواؤں کا رخ اور گرمی کی شدت کا پیمانہ ایک عمارت میں بیٹھ کر کیسے جان لیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

دریائے ستلج سے ملحقہ آبادیوں میں سیلاب کا…

لاہور۔ سندھ واٹر کمیشن معاہدے کے تحت بھارت اس بات کا پابند ہے کہ وہ اپنے ڈیموں سے…

3 دن
دریائے ستلج سے ملحقہ آبادیوں میں سیلاب کا خدشہ

وسیم اختر کا صوبائی حکومت کو ٹیکس ادا…

کراچی۔ شہر قائد کے عوام کیلئے پورا شہر پچھلے کئی سال سے مسائلستان بنا ہوا ہے۔ وقت گزرنے…

3 دن
وسیم اختر کا صوبائی حکومت کو ٹیکس ادا نہ کرنے کا مشورہ

بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہ

بھارت کی گھناؤنی چال، ‏بھارت نےلداخ ڈیم کے5میں سے3اسپل ویزکھول دیئےہیں، جس سے دریا ستلج میں سیلاب کا…

5 دن

علی زیدی کا سندھ میں فوری پلاسٹک بیگز…

کراچی۔ وفاقی وزیر بحری امور آج کل کراچی کی صفائی مہم پر نکلے ہوئے ہیں۔ شدید بارشوں اور…

7 دن
علی زیدی کا وزیر اعلٰی سندھ سے فوری پلاسٹک بیگز پر پابندی کا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے