بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

پشاور میں لیموں سو روپیہ سستا

263 Views 0 2 مہینے
Posted at 16 مئی-2019

خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 225 من لیموں برآمد کرلئے۔
ضلعی انتظامیہ کے افسران نے اپنی نگرانی میں 225 من لیموں کو منڈی میں سو روپے کم قیمت میں فروخت کر دیا۔ جس بازار میں صرف ایک روز پہلے یہی لیموں چار سو روپے کلو فروخت ہو رہا تھا اب 300 روپے میں شہریوں نے خریدا

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے ذخیرہ اندوزوں نے اتنی مقدار میں لیموں کو ذخیرہ کرکے مصنوعی طور پر قیمت بڑھائی تھی۔ اس لیے مالک کو ایک لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ تمام سامان بھی ضبط کر لیا گیا ہے

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس طرح کے دورے وہ مختلف جگہوں پر کرے گے تاکہ کسی بھی چیز کی مصنوعی قلت پیدا کر کے اس کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جا سکے۔

یاد رہے کہ صوبہ پنجاب میں لیموں چار سو روپے کلو فروخت ہو رہا ہے مگر یہاں پر لیموں کی قیمت کو نیچے لانے کے لئے پنجاب حکومت یا ضلعی انتظامیہ نے کوئی اقدام نہیں اٹھائے

متعلقہ خبریں

حکومت اب آسان قرض دے گی۔ طریقہ کار…

نوجوان بلخصوص 21 سے 45 برس عمر کے افراد کے حکومت نے آسان قرض دینے کے طریقے کار…

1 دن

گاڑی میں گائے کیسے بٹھائی

مظفر گڑھ۔ چوریاں تو دنیا بھر میں ہوتی ہیں مگر ہمارے ہاں اس کیلئے کیسے کیسے اور نت…

1 دن
گاڑی میں گائے کیسے بٹھائی

مانیٹری پالیسی میں شرح سود کیوں بڑھایا گیا؟

کراچی۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے بعد روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی اونچی…

2 دن
مانیٹری پالیسی میں شرح سود کیوں بڑھایا گیا؟

ڈالر کی نئی قیمت آپ کے ہوش اڑا…

کراچی۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے بعد ڈالر کی پرواز کو پر لگ گئے تھے مگر…

3 دن
ڈالر کی نئی قیمتی آپ کے ہوش اڑا دے گ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے