بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-May-2019

صوبے کے خزانے کی چابی ڈاکٹر سلمان شاہ کو سونپنے کا فیصلہ

78 Views 0 6 دن
صوبے کے خزانے کی چابی ڈاکٹر سلمان شاہ کو سونپنے کا فیصلہ
Posted at 14 مئی-2019

لاہور۔ وفاقی معاشی ٹیم میں تبدیلی لائے جانے کے بعد اب پنجاب میں بھی معاشی ٹیم کا نیا کپتان لانے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے۔ ڈاکٹر سلمان شاہ کو مشیر خزانہ بنا کر انہیں خزانے کی ذمہ داری سونپی جائے گی جبکہ وزیر اعلٰی پنجاب کے مشیر اکرم چودھری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

ایک ہی وقت میں وزیراعلٰی پانچ مشیر رہ سکتے ہیں

ان سے مشیروں کی آئینی تعداد پانچ ہونے کے وجہ سے مستعفی ہونے کی درخواست کی گئی تھی۔ اب ان کی جگہ ڈاکٹر سلمان شاہ کا تقرر کیا جا رہا ہے۔ ایک ہی وقت میں وزیراعلٰی پانچ مشیر رہ سکتے ہیں۔ اکرم چودھری کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چیئرمین بنانے کی پیش کش کی گئی ہے۔

اکرم چودھری کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چیئرمین بنانے کی پیش کش کی گئی ہے

حکومتی ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب حکومت کو ریونیو ریکوری میں کمی اور بجٹ سازی میں مشکلات کا سامنا تھا۔ ریونیو اتھارٹی بھی اہداف حاصل نہیں کر سکی۔ واضح رہے سلمان شاہ مشرف دور میں مشیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہے چکے ہیں۔ انہیں معیشت میں اتھارٹی ماننا جاتا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اسٹیٹ بنک کا دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی…

کراچی۔ آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے بعد شرح سود میں اضافہ کی پیش گوئی کی…

5 گھنٹے
اسٹیٹ بنک کا دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر نے جلتی پر تیل…

شنگھائی۔ چین اورامریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے معاشی جنگ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ چینی انڈسٹریز…

5 گھنٹے
ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر نے جلتی پر تیل کا کام کر

مسلمانوں کو چرچ میں رمضان کے دوران عبادت…

لندن۔ درہم کی ایک چرچ کی جانب سے مسلمانوں کیلئے رمضان المبارک میں عبادت کی اجازت دینے کے…

6 گھنٹے
مسلمانوں کو چرچ میں رمضان کے دوران عبادت کی اجازت دیکر فیصلہ واپس لے لیا

گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ ہمارے پنجاب اسمبلی کے کئی اراکین ایسے ہیں جنہیں خیر سے کبھی تقریر کرنے کی توفیق نہیں…

7 گھنٹے
گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے