بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

رمضان سے پہلے مہنگائی بم گرا دیا گیا، پٹرول 9 روپے لٹر مہنگا

67 Views 0 3 ہفتے
رمضان سے پہلے مہنگائی بم گرا دیا گیا، پٹرول 9 روپے لٹر مہنگا
Posted at 3 مئی-2019

اسلام آباد۔ اوگرا کی جانب سے پٹرول 14 روپے لٹر اضافے کی سمری وزیراعظم نے روک دی تھی اور معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دیا تھا۔ قوم کو یہ خوشخبری بھی سنائی تھی کہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافے نہیں ہو گا۔ انہوں نے عوام کو رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کا وعدہ بھی کیا تھا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں

اب پٹرول 9 روپے اور ڈیزل 4 روپے 89 پیسے مہنگا کرنے سے رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے۔ یہ فیصلہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے ہو گا۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے ہو گا

قبل ازیں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آج ایک تقریب کے دوران اپنی تقریر میں یہ عندیہ دے دیا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں۔ البتہ بجٹ میں عام آدمی کو ترجیح دیں گے۔

واضح رہے چند روز قبل معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ایران پر امریکی پابندیوں کی وجہ سے بھی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

متعلقہ خبریں

رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی…

کراچی۔ شہر قائد کراچی میں محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رواں…

14 گھنٹے
رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

یونس ڈھاگہ کی جگہ نوید کامران سیکرٹری خزانہ…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم میں تبدیلیوں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ پہلے پی ٹی…

15 گھنٹے
یونس ڈھاگہ کی جگہ نوید کامران سیکرٹری خزانہ بن گئے

سکھ فار جسٹس تنظیم کی دہائی

نیویارک۔ پرانی کہاوت ہے انسان آج جو بوتا ہے کل اسی کی فصل کاٹتا ہے۔ بھارت نے پاکستان…

16 گھنٹے
سکھ فار جسٹس تنظیم کی دہائ

شاہین ٹو 1500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ…

راولپنڈی۔ پاک آرمی کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی دنیا معترف ہے۔ اب اس نے جدید ٹیکنالوجی میں بھی…

16 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے