بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

تین اہم موٹر ویز میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

Tariq Avatar
114 Views 0 1 مہینہ
تین اہم موٹر ویز میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
Flicker
Posted at 22 ستمبر-2019

اسلام آباد۔ موٹروے کی تعمیر کو ملکی ترقی میں سنگ میل کہا جاتا ہے مگر اب نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے کراچی لاہور، سکھر ملتان اور حویلیاں تھاکوٹ موٹر وے کی تعمیر میں زائد ادائیگیوں کی آڈٹ رپورٹ کے انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔

Courtesy Dunya

اضافی رقم ریکور کر کے قومی خزانے میں جمع کرائی جائے

آڈٹ رپورٹ کے مطابق لاہور موٹر وے کے عبدالحکیم سیکشن میں 7 ارب 31 کروڑ سے زائد اضافی ادائیگیاں کی گئیں۔ سکھر ملتان سیکشن میں 4 ارب 95 کروڑ سے زائد اور تھاکوٹ حویلیاں سیکشن میں 6 ارب 70 روڑ سے زائد کی اضافی ادائیگیاں کی گئیں۔

آڈٹ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ تعمیر کے دوران کام کے سکوپ میں کمی کی گئی لیکن منصوبوں کی لاگت میں کمی نہ کی گئی۔ کنٹریکٹرز کی جانب پراجیکٹ کے سکوپ میں کمی پر رقم بچانے کے باوجود این ایچ اے کو واپس نہیں کی گئی۔ یہ اضافی رقم ریکور کر کے قومی خزانے میں جمع کرائی جائے۔

رپورٹ کے مطابق ستمبر 2018ء میں این ایچ اے کو اضافی ادائیگیوں سے آگاہ کیا گیا تھا۔ ترجمان این ایچ اے کا کہنا ہے کہ کسی منصوبے میں زائد ادائیگی ہوئی ہے تو ریکور کر کے قومی خزانے میں جمع کرائی جائیگی۔

متعلقہ خبریں

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئے

لاہور۔ تبدیلی سرکار نے اقتدار میں آنے کے بعد عوام کیلئے دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے…

3 دن

اربوں کی منتقلی پر سوا لاکھ لوگوں کو نوٹسز

اسلام آباد۔ وفاقی بورڈ آف ریونیو نے 997 ارب کی بنکنگ ٹرانزیکشن کرنیوالے 115,223 غیر رجسٹرڈ افراد کو…

4 دن

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید چار ماہ گرے لسٹ…

اسلام آباد۔ فنانشل ٹاسک فورس نے آئندہ برس فروری تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا اعلان…

7 دن
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید چار ماہ گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے