بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

تاجر برادری عمران خان سے کیوں ناراض ہے

101 Views 0 3 ہفتے
Posted at 2 اگست-2019

وزیراعظم عمران خان کو حکومت کئیے ایک سال ہو گیا ہے اس دوران اپوزیشن کے بعد کوئی عمران خان سے ناراض ہیں تو وہ تاجر برادری ہے جن کا ماننا ہے کہ ایک سال سے کاروبار تو دور کی بات اب خرچ بھی پورے نہیں ہوتے۔ لنک میں اس حوالے سے رپورٹ بھی دیکھ سکتے ہیں۔

v

ایف بی آر کی جانب سے اب چھوٹے دکانداروں کے لئیے لائسنس نظام متعارف کرایا جا رہا ہے جب کہ نیا ٹیکس مسودہ بھی تیار ہو چکا ہے جس کے بعد دکانداروں کو فکسڈ ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔ دکانداروں کو اس سے بھی زیادہ تکلیف 50 ہزار سے زائد کی خریداری کرنے والے گاہک سے شناختی کارڈ لینے کی شرط سے ہے۔

تاجر برادری کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال بھی کی گئی مگر عمران خان نے واضح کردیا ہے کہ ٹیکس نظام کو وہ لازمی متعارف کرائے گے۔ ملک کو چلانے کے لئیے ٹیکس کے علاؤہ کوئی حل نہیں۔

متعلقہ خبریں

دو بڑی طاقتوں کے ایک دوسرے کی مصنوعات…

بیجنگ۔ امریکہ دوسری کی واحد سپر پاور تو چین کو ابھرتی ہوئی سپر پاور کہا جا رہا۔ امریکہ…

4 گھنٹے
دو بڑی طاقتوں کے ایک دوسرے کی مصنوعات پر نئے محصولات عائد

کے پی کے سے تیل و گیس کا…

پشاور۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو قدرتی تیل اور گیس سے مالا مال ہے مگر بدقسمتی سے…

2 دن
کے پی کے ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنیوالوں کی تعداد بلند…

کراچی۔ رواں سال وفاقی بجٹ میں حکومت نے ملکی ٹیکس کا نیٹ ورک 55 سو ارب تک بڑھانے…

3 ہفتے

آٹو موبائل کے کاروبار کرنیوالوں کو بھی ٹیکس…

اسلام آباد۔ ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے ایف بی آر نے کراچی میں آٹو موبائل کے کاروبار سے…

3 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے