بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

سعودی طرز کا قانون لانے کی خواہش نہیں۔ نیب چیئرمین

Tariq Avatar
67 Views 0 2 ہفتے
geo
Posted at 6 اکتوبر-2019

چیئر مین نیب جاوید اقبال کہتے ہیں کہ اب کسی تاجر کو نیب افسر پوچھ گچھ کے لیے فون نہیں کریں گا اور نہ ہی ٹیکس کا پوچھے گا ۔

تفصیلات کے مطابق چیئر مین نیب کا کہنا تھا کہ وہ ہرگز سعودی نیب کا فارمولا یہاں نہیں لانا چاہتے اور نہ ہی تاجروں کو کام کرنے سے روکنا چاہتے ہیں ۔آج سے تاجروں کے ٹیکس کا لین دین ایف بی آر جانے اور تاجر اب نیب اس میں کبھی نہیں پڑے گی۔

تاجر ہمارے سامنے تعریف اور آرمی چیف کو شکایت کیوں کرتے ہیں

انھوں نے کہا کہ تاجر برادری نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان سے کچھ ایسے تحفظات کا اظہار کیا ہے جو درست نہیں ہے جس کو میں مسترد کرتا ہوں ۔ تاجر برادری نے آرمی چیف کو شکایات کے انبار لگائے مگر ہمارے سامنے ہماری تعریف کرتے رہے ہیں۔ کئی تاجران نے تعریفی خطوط بھی لکھے ہیں۔

جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ سعودی عرب نیب نے 4 ہفتوں میں پیسے برآمد کرا لیے آپ نے کیوں نہیں کیے تو میں کہتا ہوں مجھے وہاں جیسے اختیارات دیئے جائے میں 3 ہفتوں میں ریکوری کروا لو لیکن سعودی طرز کا ماڈل یہاں لانے کی میری کو خواہش نہیں رہی۔

میڈیا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میڈیا جتنی بھی ترقی کر لے لیکن عدلیہ کا کام سر انجام نہیں دیں سکتی۔ کچھ چینل شام کو نیب کے خلاف بولنا شروع کرتے ہیں اور صبح تک نیب کے خلاف بولتے رہتے ہیں ۔ نیب کسی پر کیس کر دیں تواگلے دن اس شخص کو بے گناہ ثابت کرنے کے لیے کالم لکھ دیئے جاتے ہیں حالانکہ انھوں نے نہ نیب کا آئین پڑھا ہوتا ہے نا انھیں قانون کی کچھ سمجھ ہوتی ہے ان سے گزارش ہے عدلیہ کا کام عدلیہ کو کرنے دیں۔

متعلقہ خبریں

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئے

لاہور۔ تبدیلی سرکار نے اقتدار میں آنے کے بعد عوام کیلئے دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے…

3 دن

اربوں کی منتقلی پر سوا لاکھ لوگوں کو نوٹسز

اسلام آباد۔ وفاقی بورڈ آف ریونیو نے 997 ارب کی بنکنگ ٹرانزیکشن کرنیوالے 115,223 غیر رجسٹرڈ افراد کو…

4 دن

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید چار ماہ گرے لسٹ…

اسلام آباد۔ فنانشل ٹاسک فورس نے آئندہ برس فروری تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا اعلان…

7 دن
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید چار ماہ گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

57 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے