بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-November-2019

سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئے

Tariq Tariq
142 Views 0 1 مہینہ
Twitter
Posted at 20 اکتوبر-2019

لاہور۔ تبدیلی سرکار نے اقتدار میں آنے کے بعد عوام کیلئے دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے دعوے کئے تھے مگر بڑھتی ہوئی مہنگائی سے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھل گئی ہے۔ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں۔ سستے اتوار بازار اب مہنگے ہو گئے ہیں۔

Courtesy Facebook

سستے اتوار بازار اب مہنگے ہو گئے ہیں

عوام کیلئے تین ٹائم کی روٹی کھانا اب مشکل تر ہو گیا ہے۔ رواں ہفتے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ پیاز کی قیمتیں 70 روپے جبکہ ٹماٹر کی قیمت 40 روپے سے یک دم 80 روپے فی کلوگرام تک جا پہنچی۔

ادرک 370، لہسن 248، مٹر 200، کریلے 90 اور آلو 44 روپے فی کلوگرام فروخت ہوئے۔ سیب اور انگور 200، انار 180 فی کلوگرام فروخت ہوا۔ پھلوں اور سبزیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر صرف عام عوام پریشان نہیں ہیں بلکہ انہیں فروخت کرنیوالے بھی سخت پریشان ہیں۔

فوڈ کنٹرول کمیٹی کے چیئرمین چودھری اکرم نے تسلیم کیا کہ مہنگائی واقعی بڑھ گئی ہے۔ وہ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انشاء اللہ جلد عوام کو سستی سبزی اور پھل ملے گا۔ سبزی اور فروٹ منڈی کے آڑھتیوں کا کہنا ہے کہ پٹرول

متعلقہ خبریں

آئندہ سال پاکستانی ملازمین کی تنخواہوں میں کمی ہوگی

پاکستان میں ملازمین کی تنخواہیں آئندہ سال 2020 میں رواں سال کی نسبت کم ہوں گی۔ یہ رپورٹ…

1 ہفتہ

نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ پورا کرنے کا وقت آ گیا…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کی معشیت بہتر چکی ہے اب اگلا مرحلہ نوجوانوں کو…

1 ہفتہ

آئی ایم ایف نے پاکستان کو مذید قرض دینے کی منظوری دے…

وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کا دعوی ہے کہ پاکستانی روپیہ مستحکم ہو رہا ہے۔ تجارتی خسارے…

2 ہفتے

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 46 کروڈ ڈالرز قرض ملنے کی…

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے مزاکرات آخری مراحل میں جاری ہیں۔ کامیابی کی…

2 ہفتے

تازہ ترین

امہ مسلمہ کا نیا ہیرو الیاس

https://www.youtube.com/watch?v=E-1_YA2pjdo قرآن کی بے حرمتی کرنے والی شخص کو مجمعے میں سبق سکھانے والے الیاس نامی نوجوان امہ…

5 گھنٹے
امہ مسلمہ کا نیا ہیرو الیاس

چینوٹ میں فرنیچر کا الگ شہر بنانے کا منصوبہ

پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت میاں محمد اسلم اقبال نے خطے میں فرنیچر کی صنعت کو فروغ…

4 گھنٹے
چینوٹ میں فرنیچر کا الگ شہر بنانے کا منصوبہ

سونا نہ پیسے ، چور کتابیں چرا گیا

ملتان میں چوری کی انوکھی واردات ، چور نے پیسے نہیں کتابیں چرا لی۔ تفصیلات کے مطابق آدھی…

3 گھنٹے
سونا نا پیسے ، چور کتابیں چرا گیا

جہاز کو دیکھتے ہی نواز شریف کی طبعت ٹھیک ہو گئی۔ عمران…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جہاز پر چڑھتے دیکھا تو لگا کہ نواز…

27 منٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے