بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اعلان

Tariq Avatar
81 Views 0 3 ہفتے
file photo
Posted at 30 ستمبر-2019

عوام کے لیئے ایک اچھی خبر بری خبر میں بدل گئی۔ آج سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان متوقع تھا۔ مگر حکومت نے قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی سطح پر بھی تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی آئی ہے مگر تبدیلی سرکار نے اوگرا کی جانب سے قیمتیں کم کرنے کا نوٹیفکیشن منظور نہیں کیا ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے شہریوں کو خوش خبری سنائی گئی تھی۔ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری تیار کی گئی جس کے مطابق یکم اکتوبر سے تیل کی قیمیتوں میں دو روپے 55 پیسے تک کمی متوقع تھی۔

پیٹرول کے ساتھ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 23 پیسے فی لیٹر، مٹی کا تیل 1 روپے 19 پیسے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل میں 2 روپے 41 پیسے تک کمی کی سفارش اوگرا نے کی تھی۔

اوگرا کی جانب سے تیار سمری حکومت کو ارسال کی گئی جس پر وزارت خزانہ نے حتمی اعلان کرنا تھا مگر وزیراعظم عمران خان کے ساتھ مشاورت کے بعد اب ان قیمتوں میں تبدیلی نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے یعنی پیٹرولیم مصنوعات جن قیمتوں پر دستیاب تھے انہیں قیمتوں پر اکتوبر کے مہینے میں ملیں گی۔

متعلقہ خبریں

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئے

لاہور۔ تبدیلی سرکار نے اقتدار میں آنے کے بعد عوام کیلئے دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے…

3 دن

اربوں کی منتقلی پر سوا لاکھ لوگوں کو نوٹسز

اسلام آباد۔ وفاقی بورڈ آف ریونیو نے 997 ارب کی بنکنگ ٹرانزیکشن کرنیوالے 115,223 غیر رجسٹرڈ افراد کو…

4 دن

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید چار ماہ گرے لسٹ…

اسلام آباد۔ فنانشل ٹاسک فورس نے آئندہ برس فروری تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا اعلان…

7 دن
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید چار ماہ گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

59 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے