بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

پچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط یکم اگست سے لاگو

135 Views 0 3 ہفتے
پچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط یکم اگست سے لاگو
Posted at 28 جولائی-2019

اسلام آباد۔ وفاقی بجٹ میں عوام پر بھاری ٹیکس عائد پر تاجر برادری ابھی تک سراپا احتجاج ہے۔ ان میں سے ایک تاجروں سے شناختی کارڈ کی شرط بھی ہے۔ صارفین کو بھی پچاس ہزار روپے کی خریداری پر شناختی کارڈ ہمراہ رکھنا ہو گا۔

Courtesy Dunya

خواتین شوہر یا والد کا شناختی کارڈ دکھا کر خریداری کر سکیں گی

یہ شرط یکم اگست سے باقاعدہ لاگو کی جارہی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یکم اگست سے دکانداروں پرلازم ہو گا کہ پچاس ہزار یا زائد خریداری کرنیوالے صارفین سے شناختی کارڈ طلب کریں۔

البتہ خواتین کیلئے یہ رعایت ہو گی کہ وہ اپنے شوہر یا والد کا شناختی کارڈ دکھا کر خریداری کر سکیں گی۔ دوسری جانب ایف بی آر کی جانب سے مقررہ ری ٹیل پرائس سے کم پر سگریٹ فروخت کرنے کو بھی جرم قرار دے دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنیوالوں کی تعداد بلند…

کراچی۔ رواں سال وفاقی بجٹ میں حکومت نے ملکی ٹیکس کا نیٹ ورک 55 سو ارب تک بڑھانے…

2 ہفتے

آٹو موبائل کے کاروبار کرنیوالوں کو بھی ٹیکس…

اسلام آباد۔ ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے ایف بی آر نے کراچی میں آٹو موبائل کے کاروبار سے…

2 ہفتے

تاجر برادری عمران خان سے کیوں ناراض ہے

وزیراعظم عمران خان کو حکومت کئیے ایک سال ہو گیا ہے اس دوران اپوزیشن کے بعد کوئی عمران…

3 ہفتے

چھوٹے دکانداروں پر فکس ٹیکس عائد

حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے گرد بھی شکنجہ کس دیا۔ چھوٹے دکانداروں کے لئیے انکم ٹیکس مسودہ تیار،…

3 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے