بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

مولانا کے دھرنے میں شریک نہیں ہوں گے، شہباز کی مقتدر حلقوں کو یقین دہانی

Tariq Avatar
139 Views 0 1 مہینہ
مولانا کے دھرنے میں شریک نہیں ہوں گے، شہباز کی مقتدر حلقوں کو یقین دہانی
Such Tv
Posted at 18 ستمبر-2019

لاہور۔ پاکستان کی سیاست آج کل شدید الجھاؤ کا شکار ہے۔ عام آدمی کنفیوژن کا شکار ہے کہ سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز، شہباز کی کوٹ لکھپت جیل میں ہونیوالی اہم ملاقات کے بعد چھوٹے میاں نے مسلم لیگ ن کی طرف سے مقتدر حلقوں کو فضل الرحمان کے لاک ڈاؤن میں شامل نہ ہونے سے آگاہ کر دیا۔

Courtesy Dunya

امریکہ میں بھارت کے خلاف مظاہروں میں تحریک انصاف کا ساتھ دینے کی بھی یقین دہانی

شہباز شریف کی جانب سے حکومت کی کشمیر ایشو سمیت امریکہ میں ہونیوالے یو این او اجلاس میں بھارتی وزیراعظم کی تقریر کے دوران مسلم لیگ ن کے امریکہ میں حمایتیوں کو بھارت کے خلاف مظاہروں میں تحریک انصاف کا ساتھ دینے کی بھی یقین دہانی کرا دی گئی۔ چھوٹے میاں نے مقتدر حلقوں کو یہ بھی یقین دہانی کروا دی ہے کہ بڑے میاں بھی اس حکمت عملی پر آمادہ ہو گئے ہیں۔

ان کی طرف سے یہ بھی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ملک اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے۔ ایسے حالات میں اپوزیشن نہیں کرنی چاہئے۔ کشمیر پر سب جماعتوں کواکٹھا رہنا چاہئے۔ مولانا کے لاک ڈاؤن میں مسلم لیگ ن ساتھ نہیں دے گی بلکہ اس کا فیصلہ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پر چھوڑ دیا جائیگا۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی کہتے رہے ہیں کہ شہباز اور میری پارٹی ایک ہے۔ ان کی طرف سے شہباز شریف کے معاملات طے پانے کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ آج بڑے میاں کو چھوٹے میاں کی پس پردہ کوششوں سے ریلیف مل سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئے

لاہور۔ تبدیلی سرکار نے اقتدار میں آنے کے بعد عوام کیلئے دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے…

22 گھنٹے

اربوں کی منتقلی پر سوا لاکھ لوگوں کو نوٹسز

اسلام آباد۔ وفاقی بورڈ آف ریونیو نے 997 ارب کی بنکنگ ٹرانزیکشن کرنیوالے 115,223 غیر رجسٹرڈ افراد کو…

2 دن

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید چار ماہ گرے لسٹ…

اسلام آباد۔ فنانشل ٹاسک فورس نے آئندہ برس فروری تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا اعلان…

5 دن
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید چار ماہ گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

بھارت خطے کا سب سے زیادہ غربت زدہ ملک بن گیا

نئی دہلی۔ گلوبل ہنگر انڈیکس (جی ایچ آئی) کے تازہ سروے میں بھارت غربت انڈیکس پر 102 ویں…

5 دن

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

20 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

47 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے