بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

ایف بی آر کو جولائی کے پہلے تین ہفتوں میں 181 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں

131 Views 0 4 ہفتے
شبر زیدی کی تمام بنکوں کو اپنے اکاؤنٹ ہولڈرز سے بے نامی اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرنے کی درخواست
Posted at 22 جولائی-2019

کراچی۔ آئی ایم ایف کی منظوری اور وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد ہر پاکستان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ایف بی آر متحرک ہو چکی ہے۔ اس کی کارکردگی میں بہتری کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی ہدایت پر لاہور سمیت کئی شہروں میں ایف بی آر کا نچلا طبقہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔

Courtesy Dunya

رواں مالی سال 2019-20ء کے پہلے ماہ کے دوران ریونیو شارٹ فال کا خدشہ

تاکہ ٹیکسوں کا ہدف پورا کرنے میں مدد مل سکا۔ وزیراعظم عمران خان خود بھی شبر زیدی کے ساتھ ملکر ٹیکس کے نظام میں بہتری لانے کا اعلان کر چکے ہیں۔ ماہ جولائی کیلئے مقررہ 310 ارب کی ٹیکس وصولوں کا ہدف اگلے دس دنوں میں 129 ارب کی ٹیکس وصولیاں کی جائیں گی۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ مقررہ ہدف حاصل کر لیا جائیگا۔ ٹیکس وصولیوں میں سست روی کی وجہ سے ایف بی آر کیلئے رواں مالی سال 2019-20ء کے پہلے ماہ کے دوران ریونیو شارٹ فال کا خدشہ پیدا ہو گیا جسے دور کرنے کیلئے ایف بی آر نے فوری اقدامات کے طور پر ماتحت اداروں میں تقرریوں و تبادلوں کے حوالے سے پائی جانیوالی بے چینی دور کرنے کیلئے سرکلر بھی جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنیوالوں کی تعداد بلند…

کراچی۔ رواں سال وفاقی بجٹ میں حکومت نے ملکی ٹیکس کا نیٹ ورک 55 سو ارب تک بڑھانے…

2 ہفتے

آٹو موبائل کے کاروبار کرنیوالوں کو بھی ٹیکس…

اسلام آباد۔ ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے ایف بی آر نے کراچی میں آٹو موبائل کے کاروبار سے…

2 ہفتے

تاجر برادری عمران خان سے کیوں ناراض ہے

وزیراعظم عمران خان کو حکومت کئیے ایک سال ہو گیا ہے اس دوران اپوزیشن کے بعد کوئی عمران…

3 ہفتے

چھوٹے دکانداروں پر فکس ٹیکس عائد

حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے گرد بھی شکنجہ کس دیا۔ چھوٹے دکانداروں کے لئیے انکم ٹیکس مسودہ تیار،…

3 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے