بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

چھوٹے دکانداروں پر فکس ٹیکس عائد

92 Views 0 3 ہفتے
Posted at 2 اگست-2019

حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے گرد بھی شکنجہ کس دیا۔ چھوٹے دکانداروں کے لئیے انکم ٹیکس مسودہ تیار، ان سے ہر سال فکسڈ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

ایف بی آر نے انکم ٹیکس 2002 میں ترمیم کر دی گئی ہے اور چھوٹے دکانداروں سے مراد 150 سے 300 مربع فیٹ دکان کے مالکان ہیں۔ پلازہ اور بین الاقوامی چینز کے تحت کام کرنے والے دکاندار اس میں شامل نہیں اس کے علاؤہ جیولری، ہول سیل اور وئیر ہاؤسز بھی اس کیٹگری میں شامل نہیں ہے۔

نئے مسودہ کے مطابق 150 مربع فٹ دکان کے مالکان کے لئیے 35 ہزار جب کہ 300 مربع فٹ دکاندار کو 40 ہزار فکسڈ ٹیکس دینا ہو گا اور آئندہ سال اس ٹیکس میں دس ہزار مزید اضافہ کر دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنیوالوں کی تعداد بلند…

کراچی۔ رواں سال وفاقی بجٹ میں حکومت نے ملکی ٹیکس کا نیٹ ورک 55 سو ارب تک بڑھانے…

2 ہفتے

آٹو موبائل کے کاروبار کرنیوالوں کو بھی ٹیکس…

اسلام آباد۔ ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے ایف بی آر نے کراچی میں آٹو موبائل کے کاروبار سے…

2 ہفتے

تاجر برادری عمران خان سے کیوں ناراض ہے

وزیراعظم عمران خان کو حکومت کئیے ایک سال ہو گیا ہے اس دوران اپوزیشن کے بعد کوئی عمران…

3 ہفتے

اب حکومت شہریوں کو بجلی کے جھٹکے دے…

لاہور۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی…

3 ہفتے
اب حکومت شہریوں کو بجلی کے جھٹکے دے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے