بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

آٹو موبائل کے کاروبار کرنیوالوں کو بھی ٹیکس ادائیگی کے نوٹسز

80 Views 0 3 ہفتے
Posted at 3 اگست-2019

اسلام آباد۔ ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے ایف بی آر نے کراچی میں آٹو موبائل کے کاروبار سے وابستہ شعبوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے نوٹسز بھجوا دئیے ہیں۔

ڈاکٹرز، وکلاء، ریسٹورنٹس، بیکری اور دودھ فروشوں کے بعد اب آٹو موبائل شعبے سے وابستہ کاروباری افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی بھر میں آٹو موبائل کا کاروبار خوب چل رہاہے۔ شہر بھر میں آٹو موبائل، شورومز، آٹو پارٹس، ڈیلرز، آٹوز ورکشاپس اور سروسز سنٹر ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ہیں۔ایف بی آر نے پہلے 486 کھانے کے بڑے مراکز کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا۔

اب 312 نوٹسز آٹو موبائل کاروبار کرنیوالے کو نوٹسز جاری کئے ہیں۔ انہیں ٹیکس ریٹرن فائل کرنے،اپنی آمدنی کی تفصیلات جمع کرانے اور ملکی معیشت کی ترقی کیلئے ٹیکس کی شکل میں حصہ ڈالنے کا کہا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

دو بڑی طاقتوں کے ایک دوسرے کی مصنوعات…

بیجنگ۔ امریکہ دوسری کی واحد سپر پاور تو چین کو ابھرتی ہوئی سپر پاور کہا جا رہا۔ امریکہ…

4 گھنٹے
دو بڑی طاقتوں کے ایک دوسرے کی مصنوعات پر نئے محصولات عائد

کے پی کے سے تیل و گیس کا…

پشاور۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو قدرتی تیل اور گیس سے مالا مال ہے مگر بدقسمتی سے…

2 دن
کے پی کے ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنیوالوں کی تعداد بلند…

کراچی۔ رواں سال وفاقی بجٹ میں حکومت نے ملکی ٹیکس کا نیٹ ورک 55 سو ارب تک بڑھانے…

3 ہفتے

تاجر برادری عمران خان سے کیوں ناراض ہے

وزیراعظم عمران خان کو حکومت کئیے ایک سال ہو گیا ہے اس دوران اپوزیشن کے بعد کوئی عمران…

3 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے