بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

اے آر وائے چینل ایک ارب روپے کا چور

100 Views 0 2 ہفتے
Posted at 2 ستمبر-2019

پاکستان کا نجی نیوز چینل اے آر وائے ایک ارب روپے کا ٹیکس چور نکلا۔ جیو نیوز کا دعوی ہے کہ اے آر وائے کو فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس چوری پر نوٹس بھی دیا گیا ہے۔

جیو نیوز کا یہ بھی دعوی ہے کہ اے آر وائے نے برآمدات کا جعلی معاہدہ دکھا کر ایڈٹ میں ہیرا پھیری کی جسے ایف بی آر نے پکڑ لیا اور اب اے آر وائے کو نوٹس دیا گیا ہے کہ وہ ٹیکس کی جلد ادائیگی کرے۔

تین روز پہلے کی رپورٹ کے مطابق ٹیکس سے بچنے کے لئیے کمرشل بنکوں سے مختلف کمپنیز نے 711 ارب روپے نکلوائے جس کے بعد کل ڈپوزٹس کا حجم 137 کھرب اور 47 کروڈ رہ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کنسٹریکشن سیکٹر کے ڈپوزٹ سے 15 فیصد، مینو فیکچرنگ سے 9.5 اور کامرس سیکٹر سے پانچ فیصد تک کمی ائی۔

متعلقہ خبریں

مولانا کے دھرنے میں شریک نہیں ہوں گے، شہباز کی مقتدر حلقوں…

لاہور۔ پاکستان کی سیاست آج کل شدید الجھاؤ کا شکار ہے۔ عام آدمی کنفیوژن کا شکار ہے کہ…

2 دن
مولانا کے دھرنے میں شریک نہیں ہوں گے، شہباز کی مقتدر حلقوں کو یقین دہانی

عمران خان نے گاڑیوں پر اون رقم ختم کرنے کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ہر طرح کی گاڑیوں سے اون رقم (اضافی رقم ) ختم…

2 دن

سعودی آئل فیلڈ پر حملوں کا خمیازہ، اب پوری دنیا بھگتے گی

واشنگٹن۔ سعودی آئل فیلڈ آرامکو پر نامعلوم ڈرون حملے کا خمیازہ پوری دنیا کو بھگتنا پڑے گا۔ عالمی…

4 دن
سعودی آئل فیلڈ پر حملوں کا خمیازہ، اب پوری دنیا بھگتے گی

پاکستانی سالانہ 50کروڑ ڈالر کی صرف چائے پی جاتے ہیں

اسلام آباد۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ اس کا بڑی حد تک انحصار زرعی اجناس پر ہے۔ بدقسمتی…

4 دن
پاکستانی سالانہ 50کروڑ ڈالر کی صرف چائے پی جاتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے