بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

تاجر برادری، آرمی چیف ملاقات سے مثبت تاثر گیا۔ حماد اظہر

Tariq Avatar
56 Views 0 2 ہفتے
brecoder
Posted at 6 اکتوبر-2019

وفاقی وزیر مالیات حماد اظہر کا کہنا ہے کہ تاجر براددری کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات سے مثبت پیغام گیا ہے۔ ملکی معثیت بغیر قرضوں کے سنبھلتی نظر آئے گی۔ تاجر برادری نے اعتراف کیا کہ ملک کھٹن دور میں تھا اس لیئے مشکل فیصلے لیئے گئے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیئے اچھا ہے کہ تمام ادارے ایک ہی پیچ پر ہو۔ تاجر براددری سے ملاقات میں آرمی چیف نے بتایا کہ ملکی استحکام کے لیئے کوئی رکاوٹ نہیں انے دے گے۔ تمام ادارے مل کر صرف ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیئے کام کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر مالیات کو یقین ہے کہ اب ملکی ترقی کا پہیہ تیزی سے چلے گا اور معثیت کی بہتری واضح طور پر نظر آ ئے گی جو قرضوں یا ٹیکسز کی بنیاد پر نہیں بلکہ ملکی ترقی کی بنیاد پر ہوگی۔ روپے کی قدر میں استحکام ملکی ترقی کا ثبوت ہے اور آئندہ پانچ سالوں میں پاکستان ترقی کرتا نظر ائے گا۔

یاد رہے کہ تاجر برادری کو نیب اور دیگر حلقوں کی جانب سے بہت سی شکایات تھی جسے دور کرنے کے لیئے ان کی وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرائی گی جس کے بعد تاجران کی جانب سے مثبت ردعمل بھی ظاہر کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئے

لاہور۔ تبدیلی سرکار نے اقتدار میں آنے کے بعد عوام کیلئے دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے…

3 دن

اربوں کی منتقلی پر سوا لاکھ لوگوں کو نوٹسز

اسلام آباد۔ وفاقی بورڈ آف ریونیو نے 997 ارب کی بنکنگ ٹرانزیکشن کرنیوالے 115,223 غیر رجسٹرڈ افراد کو…

4 دن

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید چار ماہ گرے لسٹ…

اسلام آباد۔ فنانشل ٹاسک فورس نے آئندہ برس فروری تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا اعلان…

7 دن
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید چار ماہ گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

54 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے