بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

گلوکارہ رابی پیر زادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

Tariq Avatar
91 Views 0 3 ہفتے
dunya
Posted at 27 ستمبر-2019

لاہور کی ماڈل ٹاون کچہری میں رابی پیر زادہ کے خلاف بغیر اجازت جنگلی حیات رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی لیکن رابی پیر زادہ عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہوئی جس پر عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران عدالت نے رابی پیر زادہ کی غیر موجودگی پر برہمی کا اظہار کیا اور ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

محکمہ وائلڈ لائف نے عدالت نے گلوکارہ کے خلاف درخواست دائر کی کہ انھوں نے بغیر اجازت خطرناک سانپ ، کچھوے اور مگر مچھ پالے ہوئے ہیں لہذا عدالت ان کے خلاف کاروائی کی اجازت دیں جس پر عدالت نے رابی پیر زادہ کو طلب کر رکھا تھا

رابی پیر زادہ کا اس پر موقف تھا کہ میں 4 سال سے جنگلی حیات پال رہی ہو محکمہ وائلڈ لائف کو پہلے کبھی کیوں خیال نہیں آیا ۔مودی کے خلاف ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہی کیوں وائلڈ لائف کی ٹیم کو ہوش آیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

پاکستانی جوکر نے دنیا کو اپنا مداح بنا لیا

ہالی وڈ فلم جوکر میں پاکستانی شہری محمد بابر نے جوکر کا کردار ادا کیا جس کو پوری…

2 ہفتے

قندیل قتل کیس کا اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

ماڈل اور اداکارہ قندیل بلوچ قتل کیس کا اشتہاری ملزم جو مقتولہ کا بھائی ہے اسے انٹرپول کی…

2 ہفتے

حامد میر نے مہوش حیات سے کشمیر پر نہ بولنے کی وجہ…

کراچی۔ اداکارہ مہوش حیات نہ صرف سوشل میڈیا بلکہ عالمی میڈیا میں بھی مقبول فنکاراؤں کی فہرست میں…

3 ہفتے
حامد میر نے مہوش حیات سے کشمیر پر نہ بولنے کی وجہ پوچھ لی

مہوش حیات نے مسلہ کشمیر پر بات کرنے سے معذرت کر لی

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے مسلہ کشمیر پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے…

3 ہفتے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

15 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

42 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے