بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

قندیل قتل کیس کا اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

paktv Avatar
62 Views 0 2 ہفتے
geo news
Posted at 5 اکتوبر-2019

ماڈل اور اداکارہ قندیل بلوچ قتل کیس کا اشتہاری ملزم جو مقتولہ کا بھائی ہے اسے انٹرپول کی مدد سے سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق قندیل کا بھائی عارف قتل کے مقدمے میں نامزد تھا لیکن قندیل قتل کے بعد ملزم سعودی عرب بھاگ گیا جس کو عدالت کی جانب سے بھی اشتہاری قرار دیا گیا تھا اسے انٹرپول کی مدد سے سعودیہ سے گرفتار کر کے ملتان منتقل کر دیا گیا ہے

قندیل کے بھائی کو آج ملتان عدالت پیش کیا گیا جس کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ میں پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ماڈل قندیل کا قتل 15 جولائی 2016 میں ہوا تھا ۔گزشتہ ہفتے عدالت نے قندیل قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چھوٹےبھائی کو عمر قید کی سزا سنائی تھی جبکہ باقی ملزمان کو بری کر دیا گیا تھا ان میں سے ایک ملزم مفتی عبدالقوی بھی تھے

متعلقہ خبریں

پاکستانی جوکر نے دنیا کو اپنا مداح بنا لیا

ہالی وڈ فلم جوکر میں پاکستانی شہری محمد بابر نے جوکر کا کردار ادا کیا جس کو پوری…

2 ہفتے

حامد میر نے مہوش حیات سے کشمیر پر نہ بولنے کی وجہ…

کراچی۔ اداکارہ مہوش حیات نہ صرف سوشل میڈیا بلکہ عالمی میڈیا میں بھی مقبول فنکاراؤں کی فہرست میں…

3 ہفتے
حامد میر نے مہوش حیات سے کشمیر پر نہ بولنے کی وجہ پوچھ لی

مہوش حیات نے مسلہ کشمیر پر بات کرنے سے معذرت کر لی

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے مسلہ کشمیر پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے…

3 ہفتے

گلوکارہ رابی پیر زادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی ماڈل ٹاون کچہری میں رابی پیر زادہ کے خلاف بغیر اجازت جنگلی حیات رکھنے کے کیس…

3 ہفتے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

21 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

48 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے