بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

اداکارہ سنبل شاہد کا جواں سال بیٹا پیراشوٹنگ کے دوران جاں بحق

168 Views 0 3 ہفتے
اداکارہ سنبل شاہد کا جواں سال بیٹا پیراشوٹنگ کے دوران جاں بحق
Posted at 29 اگست-2019

موت برحق ہے اور ہر انسان کو ایک دن اس کا مزا چھکنا ہے۔ اگر موت جواں سال ہو تو ہر انسان کو افسردہ کر دیتی ہے۔ آج معروف اداکارہ سنبل شاہد کو اپنے جواں سال بیٹے خواجہ شیراز ناصر کی ناگہانی موت کا صدمہ برداشت کرنا پڑا۔

خواجہ ناصر چترال کی پہاڑیوں پر سیر و تفریح کیلئے گیا ہوا تھا۔ سنبل شاہد اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسما عباس کی بہن ہیں جبکہ انکے شوہر ریٹائرڈ میجر شاہد ہیں۔ ان کا ایک ہی بیٹا تھا جو ٹورازم اور پیراشوٹنگ سے وابستہ تھا۔ گزشتہ روز چترال کی پہاڑیوں پر پیراشوٹ نہ کھلنے کے سبب حادثے کا شکار ہو گیا۔

خواجہ شیراز کی افسوس ناک موت کی خبر ملتے ہی ان کے گھر پر صف ماتم بچھ گئی۔ شوبز شخصیات نے اداکارہ سنبل شاہد سے ان کے جواں سال بیٹے کی موت پر تعزیت اور خواجہ شیراز کے درجات بلند کرنے کی دعا کی۔

متعلقہ خبریں

ایان علی کے بعد صوفیہ مرزا بھی منی لانڈرنگ کی ملزم بن…

ایان علی کے بعد ایک اور حسینہ صوفیہ مرزا پر بھی منی لانڈرنگ کے الزام عائد ہو گیا۔…

2 ہفتے

کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا اداکارہ ارمیلا کو مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی۔ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کا منصوبہ اتنی مہارت اور چابکدستی…

3 ہفتے
کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا اداکارہ ارمیلا کو مہنگا پڑ گیا

متیرا کی غیر اخلاقی تصاویر پر پرستار خفا

لاہور۔ فنکار کسی بھی ملک کا چہرہ اور بیرون ملک سفیر ہوتے ہیں۔ ان کی اچھی یا بری…

4 ہفتے
متیرا کی غیر اخلاقی تصاویر پر پرستارخفا

میکا سنگھ خاموشی سے پاکستان میں کیا کر گئے

بھارتی سنگر میکا سنگھ پاکستان میں بظاہر مذہبی مقامات کو دیکھنے ائے مگر سچ تو یہ ہے کہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے