بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

13-November-2019

ہیری پوٹر کے پہلے ایڈیشن نے ایک مداح کو کروڑ پتی بنا دیا

paktv Avatar
290 Views 0 3 مہینے
Posted at 3 اگست-2019

ہیری پوٹر کے پہلے ایڈیسن کی 500 کاپیاں شائع ہوئی تھی اس ناول کا نام فلاسفرز سٹون تھا جس کو ایک مداح نے 1 ڈالر میں خریدا تھا لیکن اب اسے کئی داموں مہنگا فروخت کیا گیا ہے

ہیری پوٹر ناول کی بولی لگائئ گئی اور بولی 14500 ڈالر سے شروع کی گئی لیکن اس ناول 34500 ڈالر میں بیچ دیا گیا ۔ دنیا بھر سے لوگ اس بولی میں آئے تھے

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ناول میں دو غلطیاں بھی ہیں اس میں فلاسفر نے ہجے غلط لکھے ہیں جبکہ دوسرا اس کی لسٹ میں چھڑی کا نام دو بار لکھا گیا ہے ۔ اور یہی وجہ ہے ہر آنے والا اس ناول کو خریدنا چاہتا تھا

متعلقہ خبریں

سنی دیول نے بغیر ویزے پاکستان آنے کی قسم پوری کر لی

معروف بھارتی اداکار اور سیاستدان سنی دیول نے بغیر ویزے پاکستان آنے کی قسم پوری کر لی ۔…

3 دن

نیلم منیر خیبر پختونخوا کے تعلیمی نظام کی فین

معروف اداکارہ صوبہ خیبر پختونخوا کی تعلیمی نظام سے بے حد متاثر نکلی۔ کہتی ہیں کہ ایسا نظام…

4 دن

بشری انصاری 63 سال کی عمر میں دوبارہ دلہن بن گئی

معروف اداکارہ بشری انصاری نے اپنے سے 20 سالہ چھوٹے شخص سے خفیہ شادی رچالی ۔ پی نوگ…

4 دن

رابی پیرزادہ کی نازیبا ویڈیو پر رحمان ملک بھی بول پڑے

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے سوشل میڈیا پر رابی پیرزادہ کی نازیبا ویڈیو…

1 ہفتہ

تازہ ترین

فضل الرحمان کو سیاسی شکست، دھرنا لپیٹ لیا

مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں نے اسلام آباد میں اپنا سازوسامان لپیٹ لیا۔ دھرنا ختم کر کے ملک…

4 منٹ

نواز شریف واپس نہ آئے تو ن لیگ ساڑھے 5 ارب روپے…

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے…

2 گھنٹے

نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ پورا کرنے کا وقت آ گیا…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کی معشیت بہتر چکی ہے اب اگلا مرحلہ نوجوانوں کو…

3 گھنٹے

اکشے کمار کی سیٹ پر فلم ڈائریکٹر روہت شیٹھی سے مار پیٹ

بھارتی اداکار اکشے کمار اور فلم ڈائریکٹر روہت سیٹھی کے درمیان جھگڑا ہوا ہے جس سے دونوں کے…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے