بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

13-November-2019

عاطف اسلم کا گانا کیوں ہٹایا ، 10 لاکھ صارفین نے یوٹیوب چھوڑ دیا

Tariq Tariq
325 Views 0 3 مہینے
Posted at 2 اگست-2019

انڈیا جو کہ انتہا پسندی کے نام سے جانا جاتا ہے جب سے پاک بھارت تعلقات کشیدہ ہوئے ہیں تو بھارت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پر بھی پابندی عائد کر دی گئ ہے

بھارت کی مشہور آڈیو کمپنی نے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا گانا بارشیں اپنے یوٹیوب چینل سے ہٹا دیا تھا جس کے باعث ان کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ۔

عاطف اسلم کا گانا ہٹانے پر 10 لاکھ سے زائد سبسکرائبرز نے چینل کو ان سبسکرائب کر دیا جس سے کمپنی کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ۔ عاطف اسلم کی مقبیولیت اور ان سبسکرائیبرز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر کمپنی کو دوبارہ گانا اپنے چینل پر اپ لوڈ کرنا پڑا

متعلقہ خبریں

سنی دیول نے بغیر ویزے پاکستان آنے کی قسم پوری کر لی

معروف بھارتی اداکار اور سیاستدان سنی دیول نے بغیر ویزے پاکستان آنے کی قسم پوری کر لی ۔…

3 دن

نیلم منیر خیبر پختونخوا کے تعلیمی نظام کی فین

معروف اداکارہ صوبہ خیبر پختونخوا کی تعلیمی نظام سے بے حد متاثر نکلی۔ کہتی ہیں کہ ایسا نظام…

4 دن

بشری انصاری 63 سال کی عمر میں دوبارہ دلہن بن گئی

معروف اداکارہ بشری انصاری نے اپنے سے 20 سالہ چھوٹے شخص سے خفیہ شادی رچالی ۔ پی نوگ…

4 دن

رابی پیرزادہ کی نازیبا ویڈیو پر رحمان ملک بھی بول پڑے

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے سوشل میڈیا پر رابی پیرزادہ کی نازیبا ویڈیو…

1 ہفتہ

تازہ ترین

کلبھوشن کی ہائی کورٹ تک رسائی کے لیئے آرمی ایکٹ میں ترمیم

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ہائی کورٹ میں اپیل کا حق دینے کے لیئے آرمی ایکٹ میں تبدیلی…

13 منٹ

فضل الرحمان کو سیاسی شکست، دھرنا لپیٹ لیا

مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں نے اسلام آباد میں اپنا سازوسامان لپیٹ لیا۔ دھرنا ختم کر کے ملک…

29 منٹ

نواز شریف واپس نہ آئے تو ن لیگ ساڑھے 5 ارب روپے…

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے…

3 گھنٹے

نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ پورا کرنے کا وقت آ گیا…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کی معشیت بہتر چکی ہے اب اگلا مرحلہ نوجوانوں کو…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے