بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

پاکستانی جوکر نے دنیا کو اپنا مداح بنا لیا

paktv Avatar
85 Views 0 2 ہفتے
redidt
Posted at 9 اکتوبر-2019

ہالی وڈ فلم جوکر میں پاکستانی شہری محمد بابر نے جوکر کا کردار ادا کیا جس کو پوری دنیا میں سراہا جا رہا ہے

courtesy daily business world

تنتالیس سالہ بابر متحدہ عرب امارات میں ٹیلی کام کمپنی میں کام کرتا ہے لیکن اس کی کمال کی اداکاری نے اسے سلیبرٹی بنا دیا ہے۔

courtesy tribune

محمد بابر کا کہنا ہے کہ لوگ مجھ سے آٹوگراف لیتے ہیں تصویریں بنواتے ہیں ان کے کام کی تعریف کرتے ہیں تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میں بھی سٹار بن گیا ہوں۔

متعلقہ خبریں

قندیل قتل کیس کا اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

ماڈل اور اداکارہ قندیل بلوچ قتل کیس کا اشتہاری ملزم جو مقتولہ کا بھائی ہے اسے انٹرپول کی…

3 ہفتے

حامد میر نے مہوش حیات سے کشمیر پر نہ بولنے کی وجہ…

کراچی۔ اداکارہ مہوش حیات نہ صرف سوشل میڈیا بلکہ عالمی میڈیا میں بھی مقبول فنکاراؤں کی فہرست میں…

3 ہفتے
حامد میر نے مہوش حیات سے کشمیر پر نہ بولنے کی وجہ پوچھ لی

مہوش حیات نے مسلہ کشمیر پر بات کرنے سے معذرت کر لی

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے مسلہ کشمیر پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے…

3 ہفتے

گلوکارہ رابی پیر زادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی ماڈل ٹاون کچہری میں رابی پیر زادہ کے خلاف بغیر اجازت جنگلی حیات رکھنے کے کیس…

4 ہفتے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

52 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے