بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

میکا سنگھ خاموشی سے پاکستان میں کیا کر گئے

80 Views 0 2 ہفتے
Posted at 12 اگست-2019

بھارتی سنگر میکا سنگھ پاکستان میں بظاہر مذہبی مقامات کو دیکھنے ائے مگر سچ تو یہ ہے کہ انہیں ایک ارب پتی پاکستانی کی بیٹی کی شادی میں گانا گانے کے لئیے بلایا گیا جس کے لئیے حکومت نے بھی ویزہ جاری کرنے میں مدد کی

اطلاعات ہیں کہ میکا سنگھ واہگہ بارڈر کے راستے جب تین روزہ دورے پر لاہور پہنچے تو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ان کا استقبال کیا۔ مگر میکا سنگھ اکیلے بھارتی نہیں جنہیں ویزہ جاری کیا گیا، ان کی پوری ٹیم پاکستان پہنچی تھی۔ میکا سنگھ پیدل واہگہ بارڈر کے راستے آئے مگر ان کی ٹیم کراچی ائیرپورٹ پہنچی تھی۔

Facebook

پاکستان نے بھارت سے تمام تر تعلقات ختم کر رکھے ہیں یہاں تک کہ سفارتکار بھی واپس بلائے مگر ارب پتی شخص کی درخواست پر بھارتی سنگر کو ویزے جاری ہوئے۔ اطلاعات ہیں کہ وہ شخص سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی دوست مانے جاتے ہیں اور میکا سنگھ کو اس شادی میں پرفارم کرنے کے لئیے ڈیڑھ لاکھ ڈالرز ادا کئیے جو سوا دو کروڈ روپے بنتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

متیرا کی غیر اخلاقی تصاویر پر پرستار خفا

لاہور۔ فنکار کسی بھی ملک کا چہرہ اور بیرون ملک سفیر ہوتے ہیں۔ ان کی اچھی یا بری…

1 دن
متیرا کی غیر اخلاقی تصاویر پر پرستارخفا

ہیری پوٹر کے پہلے ایڈیشن نے ایک مداح…

ہیری پوٹر کے پہلے ایڈیسن کی 500 کاپیاں شائع ہوئی تھی اس ناول کا نام فلاسفرز سٹون تھا…

3 ہفتے

عاطف اسلم کا گانا کیوں ہٹایا ، 10…

انڈیا جو کہ انتہا پسندی کے نام سے جانا جاتا ہے جب سے پاک بھارت تعلقات کشیدہ ہوئے…

3 ہفتے

اسرائیل میں ہونیوالے میوزیکل ایونٹ میں فلسطینی جھنڈا…

ا یووشلم۔ ”یوروویژن“ میوزیکل مقابلہ ہر سال فلسطین میں کرایا جاتا ہے۔ اس مرتبہ ان مقابلوں کو اسرائیل…

3 مہینے
اسرائیل میں ہونیوالے میوزیکل ایونٹ میں فلسطینی جھنڈا لہرا دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے