بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

ایان علی کے بعد صوفیہ مرزا بھی منی لانڈرنگ کی ملزم بن گئی

92 Views 0 2 ہفتے
Social media
Posted at 5 ستمبر-2019

ایان علی کے بعد ایک اور حسینہ صوفیہ مرزا پر بھی منی لانڈرنگ کے الزام عائد ہو گیا۔ لاہور نیب نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

زرائع کے مطابق اسلام آباد نیب نے لاہور نیب کو کیس کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کر دی ہے جس پر صوفیہ مرزا سے ابتدائی سوالات بھی پوچھے گئے ہیں۔

صوفیہ مرزا ایان علی کی قریبی دوست ہیں اور نیب زرائع کے مطابق تحقیقات کا دائرہ کار بڑھنے پر دیگر ماڈلز کے نام بھی سامنے آ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا اداکارہ ارمیلا کو مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی۔ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کا منصوبہ اتنی مہارت اور چابکدستی…

3 ہفتے
کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا اداکارہ ارمیلا کو مہنگا پڑ گیا

اداکارہ سنبل شاہد کا جواں سال بیٹا پیراشوٹنگ کے دوران جاں بحق

موت برحق ہے اور ہر انسان کو ایک دن اس کا مزا چھکنا ہے۔ اگر موت جواں سال…

3 ہفتے
اداکارہ سنبل شاہد کا جواں سال بیٹا پیراشوٹنگ کے دوران جاں بحق

متیرا کی غیر اخلاقی تصاویر پر پرستار خفا

لاہور۔ فنکار کسی بھی ملک کا چہرہ اور بیرون ملک سفیر ہوتے ہیں۔ ان کی اچھی یا بری…

4 ہفتے
متیرا کی غیر اخلاقی تصاویر پر پرستارخفا

میکا سنگھ خاموشی سے پاکستان میں کیا کر گئے

بھارتی سنگر میکا سنگھ پاکستان میں بظاہر مذہبی مقامات کو دیکھنے ائے مگر سچ تو یہ ہے کہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے