بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

یو این مشن ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں کی نگرانی کرے

Tariq Tariq
158 Views 0 2 مہینے
یو این مشن ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں کی نگرانی کرے
SOCIAL MEDIA
Posted at 11 ستمبر-2019

نیویارک۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے بعد بھارت عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کیلئے لائن آف کنٹرول پر مسلسل اقوام متحدہ رولز کی خلاف ورزی کر کے معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اب پاکستانی نے ایل او سی پر اقوام متحدہ کے نگران مشن کو مضبوط کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

Social Media

پانچ اگست کے بعد اقوام متحدہ نگران مشن کا کردار مزید اہم

اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں امن مشنز پر بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو این مشن کو بھارتی خلاف ورزیوں کی سخت نگرانی کرنی چاہئے۔ پانچ اگست کے بعد اقوام متحدہ نگران مشن کا کردار مزید اہم ہو گیا ہے۔

سلامتی کونسل کو نگران مشن کی رپورٹنگ کو بہتر بنانے بھی توجہ دینی چاہئے۔ اقوام متحدہ نگران مشن کے میزبان کی حیثیت سے پاکستان اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہے۔ واضح رہے پاکستان نے غیر ملکی سفارت خانوں کے فوجی اتاشیوں کو لائن آف کنٹرول کا دورہ بھی کرایا تھا اور انہیں بھارتی جارحیت اور مہلک بموں کے خول بھی دکھائے۔

دوسری جانب بھارت نے غیر ملکی فوجی اتاشیوں کو ایل او سی کا دورہ کرانے سے انکار کر دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

بھارتی آرمی جنرل نے کشمیریوں خواتین کے ریپ کی حمایت کر دی

بھارتی ریٹائرؑڈ آرمی جنرل نے لائیو ٹی وی شو کے دوران مقبوضہ کشمیر میں مسلمان خواتین کا ریپ…

3 دن

دو بھارتی شہری پاکستان میں گرفتار

پاکستان کے جنوبی پنجاب کے علاقے صحرائے چولستان سے دو بھارتی شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستان…

3 دن

یمن میں 50 لاکھ بچے بھوک سے مر سکتے ہیں۔ رپورٹ

یمن میں خوراک کی قلت اور تیل کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے 50 لاکھ بچوں کی زندگیاں…

4 دن

یہ خدا کا گھر ہے، بھارت میں سکھوں نے مسجد نہ گرانے…

بھارت میں سکھ برادری مسلمانوں کی مسجد بچانے کے لئیے آگے آ گئی۔ بھارتی شہر لدھیانہ کے ایک…

4 دن

تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی…

وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات…

5 گھنٹے

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

3 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

2 گھنٹے
col habib

سندھ میں 5 لاکھ کتوں کو ٹیکے لگانے کا کام شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں این جی او اور صوبائی حکومت نے مل کر کتوں کے کاٹنے کی…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے