بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کو کھری کھری سنا دی

128 Views 0 3 ہفتے
Posted at 2 اگست-2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو ایک بار پھر کرارا جواب دیا ہے۔ بولتے ہیں کہ پاکستانی بہت اچھے ہیں مگر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگر چاہیے وہ آج بھی ثالث بننے کو تیار ہیں

وزیراعظم عمران خان کب کے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ مگر آج بھی ٹرمپ پاکستان کی تعریف کر رہا ہے۔ ٹرمپ کشمیر کے معاملے پر ثالث بننے کے بیان پر آج بھی کھڑے ہیں۔

Posted by Paktv.tv on Friday, 2 August 2019

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ میں بھارت کو سب سے زیادہ تکلیف جس بات پر ہوئی وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالث بننے کی پیش کش تھی۔ جسے بھارت کے سوا تمام ممالک نے سراہا۔ ٹرمپ نے میڈیا کو بتایا تھا کہ ایک بار مودی نے بھی ان سے ثالث بننے کے حوالے سے پوچھا تھا۔

ٹرمپ کے اس بیان نے بھارت میں آگ لگا دی تھی جس کے ان کے دفتر خارجہ نے بیان دیا کہ مودی نے ٹرمپ سے ثالث بننے کا نہیں کہا تھا۔
تازہ خبر یہ ہے کہ بھارت کے اس رویے پر ایک روز پہلے ٹرمپ سے صحافی نے پھر سوال کر دیا جس پر ٹرمپ نے ثالث بننے کی ایک بار پھر پیش کش کر دی

ٹرمپ کی جانب سے ثالث بننے کا بیان بھی بھارت کو اپنی ہار لگتی ہے۔ بھارتی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اگر کھبی کشمیر پر بات کرنی پڑی تو صرف پاکستان سے ہوگی کسی اور ملک کو بھارت شامل نہیں کرنا چاہیے گا۔

متعلقہ خبریں

داعش نے صدام حسین کے سابق فوجی افسر…

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے صدر صدام حسین کے فوجی افسر…

1 دن

ملائشیا میں بھی ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملک…

بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کرنے والے ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملائشیا…

1 دن

بھارت کا مضحکہ خیز قدم، پائلٹ ابھی نندن…

پاکستانی پائلٹ حسن صدیقی نے جس بھارتی پائلٹ کا طیارہ مار گرایا، بھارتی فوج نے اس ونگ کمانڈر…

2 ہفتے

اقوام متحدہ نے بھارت کی خوش فہمی دور…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گہری تفتیش کا اظہار…

2 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے