بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

پانڈوں کی جنم دن پارٹی

148 Views 0 4 ہفتے
Posted at 30 جولائی-2019

چین میں بیچنگ چڑیا گھر میں 18 پانڈوں نے اپنا پہلا جنم دن میں خوب شان و شوکت سے منایا ۔۔

courtesy google

18 پانڈوں کی ایک ساتھ سالگرہ پر چڑیا گھر انتظامیہ نے نہ صرف خوبصورتی سے چڑیا گھر کو سجایا بلکہ پانڈوں کو تحائف بھی دئیے ۔پانڈوں نے تحائف پاکر خوشی کا بھرپور اظہار بھی کیا اور اپنے جنم دن پر کیک بھی پیٹ بھر کر کھایا

courtesy google

پانڈوں کی سالگرہ کے موقع پر پانڈوں کی شرارتیں ، ایک دوسرے سے گفٹ چھیننا اور لڑائی جھگڑے شائقین کو خوب محظوظ کرتے رہے

متعلقہ خبریں

داعش نے صدام حسین کے سابق فوجی افسر…

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے صدر صدام حسین کے فوجی افسر…

1 دن

شوہر کے بے پناہ پیار سے بیوی بور،…

شارجہ میں ایک خاتون نے شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ دائر کر دیا، بیوی کا موقف تھا…

1 دن

ملائشیا میں بھی ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملک…

بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کرنے والے ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملائشیا…

1 دن

حج کے دوران شامی خاتون کے ہاں چار…

حج کے لئیے سعودی عرب آئی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں دو لڑکے…

6 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے