بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

پاکستان کے بدلے بھارت کو اہمیت دینا بڑی غلطی تھی، محبوبہ مفتی

122 Views 0 3 ہفتے
Posted at 5 اگست-2019

جموں و کشمیر میں بھارتی کٹھ پتلی حکومت کا حصہ رہنے والی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے بھی پاکستان کی بجائے بھارت کو منتخب کرنا بڑی غلطی قرار دے دی۔

محبوبہ مفتی نے یہ بیان بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے دیا۔ جو بھارت کے منہ پر طمانچے سے کم نہیں۔ اس بیان کو سمجھنے کے لئیے محبوبہ مفتی کا ماضی جاننا ضروری ہے۔ محبوبہ مفتی نے اپریل 2016 سے 2018 تک بھارتی جنتا پارٹی یعنی مودی سرکار سے مل کر جموں وکشمیر کی وزیراعلی رہیں ہیں۔ ان کے والد مفتی محمد سعید 1989 میں بھارت کے ہوم منسٹر رہے ہیں۔

ان کی بیٹی لیتیجا آج بھی لندن میں بھارتی ہائی کمیشن جب کہ دوسری بیٹی لیتیکا ہندی فلموں میں کام کرتی ہے۔ محبوبہ مفتی کی سیاست کا بڑا حصہ بھارتی مفادات میں گزرا مگر بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا محبوبہ مفتی کو بھی بڑا ظلم لگا ہے اور انہوں نے اعتراف کیا ان کے بڑوں نے پاکستان کی بجائے بھارت کو اہمیت دے کر بڑی غلطی کی تھی

متعلقہ خبریں

داعش نے صدام حسین کے سابق فوجی افسر…

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے صدر صدام حسین کے فوجی افسر…

1 دن

ملائشیا میں بھی ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملک…

بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کرنے والے ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملائشیا…

1 دن

بھارت کا مضحکہ خیز قدم، پائلٹ ابھی نندن…

پاکستانی پائلٹ حسن صدیقی نے جس بھارتی پائلٹ کا طیارہ مار گرایا، بھارتی فوج نے اس ونگ کمانڈر…

2 ہفتے

اقوام متحدہ نے بھارت کی خوش فہمی دور…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گہری تفتیش کا اظہار…

2 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے