بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

مسلہ کشمیر پر چین نے بھی بھارت کو کرارا جواب دے دیا

91 Views 0 2 ہفتے
Posted at 6 اگست-2019

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرنے کی گھناؤنی سازش پر چین کا شدید رد عمل سامنے ا گیا۔ چین نے بھارت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا۔

چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا کے پوچھے گئے سوالوں پر کہا کہ کشمیر کی سنجیدہ صورتحال پر چین کو گہری تشویش ہے، خاص کر لداخ کو بھارت میں ضم کرنے کے فیصلے کو نہیں مانتے۔

چینی ترجمان کا کہنا تھا کہ لداخ کو ضم کرنے کا بھارتی فیصلہ چینی خود مختاری کو للکارنا ہے بھارت جانتا ہے کہ چین کا اس حوالے سے موقف پرانا اور واضح ہے

چین نے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کو کہا ہے کہ معاملات بات چیت کے ذریعے حل کئیے جائے۔ کشمیر پر یہ چین کا ایک ہفتے میں دوسرا بیان ہے۔ اس سے پہلے 26 جولائی کو بھی چین نے لائن آف کنٹرول اور مسلہ کشمیر کو مزاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالث بننے کی پیش کش کو بھی سراہا تھا۔

متعلقہ خبریں

بھارت کا مضحکہ خیز قدم، پائلٹ ابھی نندن…

پاکستانی پائلٹ حسن صدیقی نے جس بھارتی پائلٹ کا طیارہ مار گرایا، بھارتی فوج نے اس ونگ کمانڈر…

2 ہفتے

اقوام متحدہ نے بھارت کی خوش فہمی دور…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گہری تفتیش کا اظہار…

2 ہفتے

مسئلہ کشمیر پر اہم مشن لیے شاہ محمود…

مسلہ کشمیر پر چین سے اہم مشاورت کرنے اور سفارتی تعلقات کو بہتر کرنے کے لئیے وزیر خارجہ…

2 ہفتے

ایران میں بھی کشمیر کے حق میں مظاہرے…

پاکستان کے بعد ایران میں بھی طلبا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاج…

2 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے