بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

عمران خان جلد سعودیہ اور ایران کا دورہ کریں گئے

paktv Avatar
52 Views 0 2 ہفتے
aljazira
Posted at 9 اکتوبر-2019

وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے فوری بعد سعودی عرب کا اہم دورہ متوقع ہے ذرائع کے مطابق دورہ سعودی عرب کو حتمی شکل بھی دیدی گئی ہے ۔

زرائع کے مطابق عمران خان سعودی عرب کے بعد ایران بھی جائے گئے اور دورے کا معقصد ایران سعودیہ کشیدگی کو کم کرنا اور دونوں ملکوں کے تعلقات استوار کرنا ہے۔

یاد رہے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران کو ثالثی کا کردار ادا کرنے کا کہا تھا اور عمران خان نے ایرانی صدر حسن روحانی سے بات بھی کی تھی لیکن اس کے متعلق تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آ سکی۔

متعلقہ خبریں

جھڑپیں انتخابات سے پہلے ہی کیوں ہوتی ہیں۔ کانگریسی رہنما

نئی دہلی۔ بھارت کی دو ریاستوں ہریانہ اور مہاراشٹر میں انتخابات سے پہلے مودی سرکار نے پاکستان مخالف…

2 دن

بی جے پی کی انتخابی ریلیوں میں پاکستان مخالف تقاریر مسترد

اسلام آباد۔ ترجمان دفتر ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ سیاسی مفادات کے حصول کیلئے پاکسستان کا نام…

2 دن

ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ میں پاک فوج کا جوان اور…

آزاد کشمیر۔ لائن آف کنٹرول پر فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے واقعات تسلسل سے جاری ہیں۔ بھارتی ڈپٹی…

3 دن

مقابلہ حسن میں حسینہ کا مودی کو کرارا جواب

ناگالینڈ۔ شورش زدہ انڈین ریاست ناگالینڈ یوں توکئی مسائل کا شکار ہے۔ یہاں آزادی کی تحریک بھی چل…

3 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے