بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

حسن روحانی نے ایران کے ساتھ جنگ کو تمام جنگوں کی ماں قرار دے دیا

88 Views 0 3 ہفتے
Posted at 6 اگست-2019

تہران۔ مشرق وسطی آج ایک مرتبہ پھر خوفناک آگ کے دہانے پر کھڑا ہے۔ معمولی سی غلطی ایک بڑی عالمی جنگ کو ہوا دے سکتی ہے جس میں سب کچھ جل کر تباہ ہو سکتا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے بھی اس طرف اشارہ کیا ہے۔

انہوں نے مخالفین کو نہ کرارا جواب بلکہ خبردار بھی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ تمام جنگوں کی ماں ہو گی۔ وہ تہران میں وزارت خارجہ میں سفارت کاروں کے ایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران مذاکرات کے حق میں ہے لیکن اپنے حق پر کبھی دستبردار نہیں ہو گا۔

امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران پر لگائی گئی پابندیاں اٹھائے۔انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی تعریف کی کہ خارجہ پالیسی میں وہی ایرانی عوام کی نمائندگی کرتے ہیں۔ انہوں نے جواد ظریف پر لگائی تمام امریکی پابندیوں کو یکسر مسترد کر دیا۔

متعلقہ خبریں

داعش نے صدام حسین کے سابق فوجی افسر…

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے صدر صدام حسین کے فوجی افسر…

1 دن

ملائشیا میں بھی ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملک…

بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کرنے والے ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملائشیا…

1 دن

بھارت کا مضحکہ خیز قدم، پائلٹ ابھی نندن…

پاکستانی پائلٹ حسن صدیقی نے جس بھارتی پائلٹ کا طیارہ مار گرایا، بھارتی فوج نے اس ونگ کمانڈر…

2 ہفتے

اقوام متحدہ نے بھارت کی خوش فہمی دور…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گہری تفتیش کا اظہار…

2 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے