بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

چینی لڑکی کا حسن اسے لے بیٹھا

150 Views 0 3 ہفتے
Posted at 31 جولائی-2019

چین کی معروف ویڈیو بلاگر یورو یائش کے لاکھون چاہنے والے اس وقت ان کے مداح نہ رہے جب ان کا لائیو سٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ گیا

خوبصورت آواز کے ساتھ ساتھ جب جوان لڑکی کا فلٹر لگایا تو دیکھتے ہی دیکھتے ان کے مداحوں کی تعداد لاکھ ہو گئی ۔ اور مداحوں کی جانب سے بار بار انھیں اپنا اصل چہرہ دیکھانے کی درخواست کی گئی جس کو بلااگر نے یہ کہہ کر ٹال دیا میں اپنا چہری اس وقت دکھاوں گی جب مجھے ایک لاکھ یان کے تحائف ملے گئے آخر میں خوش شکل میزبان ہوں ۔ اور اتنا کہنا ہی تھا کہ مداحوں نے پیسے بھجوانہ شروع کر دئیے

لیکن فنی خرابی کی وجہ سے بیوٹی فلٹر ہٹ گیا تو خوبصورت دوشیزہ کی بجائے درمیانی عمر کی عورت نکلی ۔ بلاگر کو فلتر ہٹنے کا اندازہ اس وقت ہوا جب اس کے مداع کمنٹ میں نفرت کا اظہار کرنے لگے اور ان فلو کرنے لگے

چین میں اس وقت کا سب سے ہاٹ ٹاپک بلاگر ہے کیونکہ اس نے بیوٹی فلٹر سے لاکھوں لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا رکھا ہوا تھا ۔ اخبارات اس کوحسن کی دیوانی لکھتے تھے لیکن اس واقعہ کے بعد مداحوں میں شدید غصہ بھی پایا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں

داعش نے صدام حسین کے سابق فوجی افسر…

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے صدر صدام حسین کے فوجی افسر…

1 دن

شوہر کے بے پناہ پیار سے بیوی بور،…

شارجہ میں ایک خاتون نے شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ دائر کر دیا، بیوی کا موقف تھا…

1 دن

ملائشیا میں بھی ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملک…

بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کرنے والے ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملائشیا…

1 دن

حج کے دوران شامی خاتون کے ہاں چار…

حج کے لئیے سعودی عرب آئی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں دو لڑکے…

6 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے