بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-November-2019

بی جے پی کی انتخابی ریلیوں میں پاکستان مخالف تقاریر مسترد

Tariq Tariq
56 Views 0 1 مہینہ
Facebook
Posted at 21 اکتوبر-2019

اسلام آباد۔ ترجمان دفتر ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ سیاسی مفادات کے حصول کیلئے پاکسستان کا نام استعمال کرنا اب بند ہونا چاہئے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی ریاست ہریانہ اور مہاراشٹر میں پاکستان مخالف تقریریں اور پراپیگنڈے کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ بھارتی انتخابی ریلیوں میں پاکستان کا بار بار نام استعمال کیا جا رہا ہے جو انتہائی افسوس ناک ہے۔

مودی نے پاکستان مخالف بیانیہ پر دوسری ٹرم کا انتخاب جیتا

ہم پر دہشت گردی کے الزامات بھی لگائے جا رہے ہیں حالانکہ مودی سرکار خود دہشت گردی تنظیم ہے۔ رواں سال بھارتی جنرل الیکشن میں بھی مودی نے پاکستان مخالف بیانیہ پر دوسری ٹرم کا انتخاب جیتا۔ بی جے پی کا ہندواتا کا نظریہ بھارت میں ہندو راج قائم کرنا ہے جو ہٹلر کے فلسفے سے متاثر ہو کر تشکیل دیا گیا۔

اس کی ذیلی تنظیم آر ایس ایس کے غنڈوں نے پورے بھارت میں دہشت گردی مچا رکھی ہے۔ ادھر کشمیر میں بھی 78 روز سے کرفیو جاری ہے۔ مقبوضہ وادی کے 80 لاکھ باسیوں کو ساڑھے تین ماہ سے مسلسل دنیا کی سب سے بڑی جیل گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے کبھی بھی انتخابی مہم کے دوران بھارت کا نام استعمال نہیں کیا۔ بھارتی حکمرانہڈ کے پاس پاکستان کی مخالفت کے علاوہ اپنے عوام کو دینے کیلئے اور کچھ نہیں ہے۔ ہمیں پاکستان کی معیشت روکنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

کرتارپور راہداری کھولنے کے فیصلے کا کریڈٹ لینے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے۔ اب سیاسی مفادات کیلئے پاکستان کے نام کا استعمال بند ہونا چاہئے۔ عالمی برادری بھی اب مودی کے منفی ہتھکنڈوں کو سمجھنے لگی ہے۔

متعلقہ خبریں

امہ مسلمہ کا نیا ہیرو الیاس

https://www.youtube.com/watch?v=E-1_YA2pjdo قرآن کی بے حرمتی کرنے والی شخص کو مجمعے میں سبق سکھانے والے الیاس نامی نوجوان امہ…

5 گھنٹے
امہ مسلمہ کا نیا ہیرو الیاس

چین سی پیک سے پاکستان کی اکانامی تباہ کر دے گا۔ امریکہ

امریکہ نے کھلے لفظوں میں پاک چین کے سی پیک منصوبوں کی مخالفت کر دی۔ امریکہ نے پاکستان…

1 گھنٹہ

بھارتی آرمی جنرل نے کشمیریوں خواتین کے ریپ کی حمایت کر دی

بھارتی ریٹائرؑڈ آرمی جنرل نے لائیو ٹی وی شو کے دوران مقبوضہ کشمیر میں مسلمان خواتین کا ریپ…

4 دن

دو بھارتی شہری پاکستان میں گرفتار

پاکستان کے جنوبی پنجاب کے علاقے صحرائے چولستان سے دو بھارتی شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستان…

4 دن

تازہ ترین

امہ مسلمہ کا نیا ہیرو الیاس

https://www.youtube.com/watch?v=E-1_YA2pjdo قرآن کی بے حرمتی کرنے والی شخص کو مجمعے میں سبق سکھانے والے الیاس نامی نوجوان امہ…

5 گھنٹے
امہ مسلمہ کا نیا ہیرو الیاس

چینوٹ میں فرنیچر کا الگ شہر بنانے کا منصوبہ

پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت میاں محمد اسلم اقبال نے خطے میں فرنیچر کی صنعت کو فروغ…

5 گھنٹے
چینوٹ میں فرنیچر کا الگ شہر بنانے کا منصوبہ

سونا نہ پیسے ، چور کتابیں چرا گیا

ملتان میں چوری کی انوکھی واردات ، چور نے پیسے نہیں کتابیں چرا لی۔ تفصیلات کے مطابق آدھی…

3 گھنٹے
سونا نا پیسے ، چور کتابیں چرا گیا

جہاز کو دیکھتے ہی نواز شریف کی طبعت ٹھیک ہو گئی۔ عمران…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جہاز پر چڑھتے دیکھا تو لگا کہ نواز…

18 منٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے