بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

برطانیہ کا غیرملکی طلبہ کیلئے بڑا اعلان

63 Views 0 1 ہفتہ
برطانیہ کا غیرملکی طلبہ کیلئے بڑا اعلان
Students Time
Posted at 12 ستمبر-2019

لندن۔ برطانوی حکومتکے بارے میں مشہور ہے کہ وہ سماجی بھلائی کے کاموں میں ہمیشہ اچھے فیصلے کرتی ہے۔ اب برطانوی حکومت کی جانب سے ایک اور اچھا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی طلبہ کو تعلیم مکمل کرنے کے بعد دو سال رہنے کی اجازت ہوگی۔

Courtesy Dunya

یہ فیصلہ وزارت داخلہ کی تجویز پر کیا گیا ہے

اس عرصے میں کام کرنے کی اجازت بھی ہو گی۔ یہ فیصلہ غیر ملکی طلبہ کیلئے بہت بڑا ریلیف ہو گا۔ ویزا پالیسی میں ترمیم کر کے انہیں گریجویشن مکمل کرنے کے بعد دو سال تک برطانیہ میں قیام کرنے کی اجازت دی جائے۔ان کا دیرینہ مطالبہ مان لیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ وزارت داخلہ کی تجویز پر کیا گیا ہے۔ واضح رہے سابق وزیراعظم تھریسامے نے 2012ء میں ہوم سیکرٹری کی حیثیت سے اس وقت غیر ملکی طالب علموں کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد برطانیہ میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی۔

غیر ملکی طالب علموں کو تعلیم مکمل کرنے کے چار ماہ کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم نامہ جاری ہوا تھا۔ اس کا مقصد گرتی برطانوی معیشت کو ازسرنو استوار کرنا تھا۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بھارتی سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا

نئی دہلی۔ بھارتی سپریم کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول…

13 گھنٹے

سعودیہ نے فضائی حدود مضبوط بنانے کیلئے جنوبی کوریا سے مدد مانگ…

ریاض۔ سعودی آئل ریفائنری آرامکو پر میزائل حملے کا سعودی معیشت پر انتہائی برا اثر پڑا ہے۔ اب…

13 گھنٹے

اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

واشنگٹن۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہوئے 46 روز گزر چکے ہیں۔ مودی سرکار نہ صرف ملکی…

14 گھنٹے
اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیر ایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان ایک وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ اس…

15 گھنٹے
وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیرایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے