بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

بچے نے 6 کروڑ سال پرانے ڈائنا سور کے انڈوں کا سراغ لگا لیا

163 Views 0 4 ہفتے
Posted at 30 جولائی-2019

چین کے شہر بیچنگ میں 10 سالہ بچے نے 6 کروڑ سال سے زائد پرانے انڈوں کو تلاش کر لیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 سالہ زیانگ ینگزی نامی بچہ دوستوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اسے اخروٹ توڑنے کے لیے کوئی چیز تلاش کر رہا تھا کہ اس کی پتھر پر پڑی جو ڈائنا سور کے 11 انڈے تھے جو کہ 66 ملین سال پرانے تھے

بچے کا کہنا تھا کہ مجھے شروع سے ہی سائنس میں دلچسپی ہے مجھے شک ہوا یہ کوئی پتھر نہیں ہے میں نے اس بارے میں اپنی امی کو آگاہ کیا جنہوں نے فوری متعلقہ حکام سے رابطہ کیا

ماہرین کی تحقیق کے مطابق وہ ڈائنا سور کے ا نڈے ہیں جب کا سائز 3.5 انچ ہے جن کو میوزیم۔میں رکھ دیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

داعش نے صدام حسین کے سابق فوجی افسر…

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے صدر صدام حسین کے فوجی افسر…

1 دن

شوہر کے بے پناہ پیار سے بیوی بور،…

شارجہ میں ایک خاتون نے شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ دائر کر دیا، بیوی کا موقف تھا…

1 دن

ملائشیا میں بھی ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملک…

بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کرنے والے ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملائشیا…

1 دن

حج کے دوران شامی خاتون کے ہاں چار…

حج کے لئیے سعودی عرب آئی خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں دو لڑکے…

6 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے