بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

ایک اور پاکستانی ضمیر چودھری برٹش ہاؤس آف لارڈز کے رکن بن گئے

56 Views 0 1 ہفتہ
ایک اور پاکستانی ضمیر چودھری برٹش ہاؤس آف لارڈز کے رکن بن گئے
BBC
Posted at 11 ستمبر-2019

لندن۔ لارڈز نذیر کے بعد ایک اور پاکستانی ضمیر چودھری بھی برٹش ہاؤس آف لارڈز کے ممبر بن گئے۔ وہ اگلے چند روز میں لارڈز کا باقاعدہ حلف اٹھائیں گے۔ انہیں سابق وزیراعظم تھریسامے نے ہاؤس آف لارڈز کی ممبر شپ کیلئے نامزد کیا تھا۔

Courtesy BBC

بیسٹ وے گروپ کے چیف ایگزیکٹو ہیں

ان کا لارڈز بننے کا باقاعدہ اعلان آج کیا گیا۔ وہ بیسٹ وے گروپ کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ برطانوی ہاؤس آف لارڈز کا رکن بننا میرے لئے ایک بڑے اعزاز کی بات ہے۔ پاکستان کیلئے برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں بھی آواز اٹھاتا رہوں گا۔

ضمیر چودھری کو برطانیہ میں پاکستان کا سفیر بھی کہا جاتا ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ہمیشہ ترغیب دیتے رہے ہیں۔ پاکستانی ہونے پر ہمیشہ فخر کرتے ہیں۔ بیرون ملک پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں صدر پاکستان نے انہیں ستارہ امتیاز سے نوازا تھا۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بھارتی سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا

نئی دہلی۔ بھارتی سپریم کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول…

7 گھنٹے

سعودیہ نے فضائی حدود مضبوط بنانے کیلئے جنوبی کوریا سے مدد مانگ…

ریاض۔ سعودی آئل ریفائنری آرامکو پر میزائل حملے کا سعودی معیشت پر انتہائی برا اثر پڑا ہے۔ اب…

7 گھنٹے

اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

واشنگٹن۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہوئے 46 روز گزر چکے ہیں۔ مودی سرکار نہ صرف ملکی…

8 گھنٹے
اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیر ایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان ایک وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ اس…

9 گھنٹے
وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیرایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے