بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر مستعفی

51 Views 0 1 ہفتہ
امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر مستعفی
Posted at 11 ستمبر-2019

واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جان بولٹن سے استعفٰی لے لیا۔ وہ پہلے بھی جان بولٹن پر عدم اعتماد کا اظہار کر چکے تھے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں نے جان بولٹن سے استعفٰی کا مطالبہ کیا جو آج مستعفی ہو گئے۔

آئندہ ہفتے نئے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کا انتخاب ہو گا

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ملک کیلئے جان بولٹن کی خدمات کا مشکور ہوں۔ آئندہ ہفتے نئے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کا انتخاب کروں گا۔ جان بولٹن کو گزشتہ رات بتا دیا تھا کہ وائٹ ہاؤس کو آپ کی مزید خدمات کی ضرورت نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس انتظامیہ اور مجھے ان کے اکثر مشوروں سے اختلاف تھا۔

واضح رہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2012ء کے صدارتی انتخابات اور دوسری ٹرم کا انتخاب جیتنے کیلئے ایک ایسی ٹیم بنانا چاہتے ہیں جو ان کے ذاتی وفاداروں پر مشتمل ہو۔ جان بولٹن کے اکثر فیصلوں پر اختلاف کی وجہ سے انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بھارتی سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا

نئی دہلی۔ بھارتی سپریم کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول…

7 گھنٹے

سعودیہ نے فضائی حدود مضبوط بنانے کیلئے جنوبی کوریا سے مدد مانگ…

ریاض۔ سعودی آئل ریفائنری آرامکو پر میزائل حملے کا سعودی معیشت پر انتہائی برا اثر پڑا ہے۔ اب…

7 گھنٹے

اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

واشنگٹن۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہوئے 46 روز گزر چکے ہیں۔ مودی سرکار نہ صرف ملکی…

8 گھنٹے
اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیر ایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان ایک وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ اس…

9 گھنٹے
وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیرایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے