بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

علی خامنہ ای کا جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال اسلام میں ممنوع قرار

Tariq Avatar
39 Views 0 2 ہفتے
Facebook
Posted at 10 اکتوبر-2019

تہران۔ ایران کے روحانی پیشوا و سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کبھی کبھار بولتے ہیں مگر جب بھی بولتے ہیں ان کی بات میں وزن اور دلیل ہوتی ہے۔ تازہ بیان میں فرماتے ہیں کہ اسلام میں ہلاکت خیز جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور ان کا استعمال حرام ہے۔

courtesy Dunya

پانچ عالمی طاقتوں نے ایران سے 2005ء میں جوہری معاہدہ کر رکھا ہے

ایسے ہتھیاروں سے لاکھوں معصوم جانیں ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس کے اثرات نسلوں تک جاری رہتے ہیں۔ یہ ایک طرح کا ایرانی سپریم لیڈر کا مغرب کو پیغام بھی ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری پر مجبور نہ کرے۔

مغرب نے جوہر ہتھیار بنا کر پہلے ہی انسانیت کو خطرے میں ڈال رکھا ہے۔ علی خامنہ ای کا مزید کہنا ہے کہ ایران نے کبھی بھی جوہری ہتھیار بنانے کی خواہش ظاہر نہں کی۔ایران کے پاس جوہری ٹیکنالوجی تو ہے لیکن اس نے خود کو ہمیشہ جوہری ہتھیاروں سے دور رکھا ہے۔

واضح ایران کو جمہوری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کیلئے پانچ عالمی طاقتوں نے ایران سے 2005ء میں جوہری معاہدہ کر رکھا ہے۔ گو ایران ہمیشہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے الزامات کو مسترد کرتا رہا ہے۔ تاہم امریکہ نے 2018ء میں ایران پر جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا الزام لگا کر جوہری معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔

امریکی معاشی پابندیوں پر برہمی کے نتیجے میں ایران نے بھی ردعمل کے طور پر عالمی جوہری معاہدے کی ایک شق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یورینیم افزودگی کی مقررہ حد کو عبور کر کے زائد یورینیم افزودہ کی تھی۔

متعلقہ خبریں

جھڑپیں انتخابات سے پہلے ہی کیوں ہوتی ہیں۔ کانگریسی رہنما

نئی دہلی۔ بھارت کی دو ریاستوں ہریانہ اور مہاراشٹر میں انتخابات سے پہلے مودی سرکار نے پاکستان مخالف…

2 گھنٹے

بی جے پی کی انتخابی ریلیوں میں پاکستان مخالف تقاریر مسترد

اسلام آباد۔ ترجمان دفتر ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ سیاسی مفادات کے حصول کیلئے پاکسستان کا نام…

6 گھنٹے

ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ میں پاک فوج کا جوان اور…

آزاد کشمیر۔ لائن آف کنٹرول پر فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے واقعات تسلسل سے جاری ہیں۔ بھارتی ڈپٹی…

23 گھنٹے

مقابلہ حسن میں حسینہ کا مودی کو کرارا جواب

ناگالینڈ۔ شورش زدہ انڈین ریاست ناگالینڈ یوں توکئی مسائل کا شکار ہے۔ یہاں آزادی کی تحریک بھی چل…

1 دن

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

11 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

38 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے