بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

کانگرس کو آئین میں چھیڑ چھاڑ کی صورت میں کشمیر ہاتھ سے نکلنے کا خدشہ

125 Views 0 3 ہفتے
کانگرس کی آئین میں چھیڑ چھاڑ کی صورت میں کشمیر ہاتھ سے نکلنے کی وارننگ
Posted at 3 اگست-2019

نئی دہلی۔ خبردار ہوشیار مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارت کی خالق جماعت کانگرس نے حکمران جماعت بی جے بی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے خبردار کر دیا ہے کہ آئین میں چھیڑ چھاڑ کی صورت میں کشمیر ہاتھ سے نکل سکتا ہے۔

دفعہ 35اور 370 کے خاتمے کا منصوبہ انتہائی مہلک

کانگرس کی جموں و کسمیر پالیسی پلاننگ کمیٹی نے نریندر مودی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کرنے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ بھارتی اپوزیشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مقبوضہ وادی میں فوج بڑھانے، یاتریوں اور سیاحوں کو روکنے کا فائدے کے بجائے الٹا نقصان ہوا ہے جس سے وادی میں فوج بڑھانے، یاتریوں اور سیاحوں کو روکنے کا فائدے کے بجائے الٹا نقصان ہوا

وادی میں فوج بڑھانے کا الٹا نقصان ہوا

کانگرس نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 35اور 370 کے خاتمے کا منصوبہ انتہائی مہلک ہو سکتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت سے انحراف انتہائی غلط اقدام ہو گا۔ مقبوضہ کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کو خبردار کیا ہے کہ دفعہ 35 اے کے ساتھ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ خطرناک عمل ہو گا۔ اس اقدام سے وادی میں زبردست عوامی مزاحمت پیدا ہو سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

داعش نے صدام حسین کے سابق فوجی افسر…

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے صدر صدام حسین کے فوجی افسر…

1 دن

ملائشیا میں بھی ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملک…

بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کرنے والے ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملائشیا…

1 دن

بھارت کا مضحکہ خیز قدم، پائلٹ ابھی نندن…

پاکستانی پائلٹ حسن صدیقی نے جس بھارتی پائلٹ کا طیارہ مار گرایا، بھارتی فوج نے اس ونگ کمانڈر…

2 ہفتے

اقوام متحدہ نے بھارت کی خوش فہمی دور…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گہری تفتیش کا اظہار…

2 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے