بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

مودی نے راہول گاندھی کو بھی مقبوضہ کشمیر نہ دیکھنے دیا

110 Views 0 4 ہفتے
Posted at 24 اگست-2019

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کسی غیر ملکی نہیں بلکہ بھارت کے قد آور سیاستدانوں کو بھی مقبوضہ کشمیر میں نہ گھسنے دیا۔ کشمیر کا جائزہ لینے ائے کانگریس رہنما راہول گاندھی کو سری نگر آئیر پورٹ سے باہر نہ آنے دیا

گیارہ اپوزیشن رہنماؤں کو لے کر راہول گاندھی نے مقبوضہ کشمیر کا سفر باندھا، سری نگر آئر پورٹ پر پہنچے تو انتظامیہ نے کسی کو بھی باہر نہیں آنے دیا۔ راہول گاندھی کو جہاز میں ایک کشمیری خاتون نے مقبوضہ کشمیر کے تمام حالات سے آگاہ کیا۔ بھارتی فوج کے مظالم بیان کرتے ہوئے خاتون کی آنکھوں میں آنسو آ گئے جب کہ سن کر راہول گاندھی کی آنکھیں بھی نم ہو گئی۔

اس دورے کی کوریج پر آیا میڈیا بھی مودی سرکار کے ہتھکنڈوں سے تنگ نظر ایا۔ انتظامیہ نے صحافیوں کو پیچھے دھکیل دیا اور کچھ سے کوریج کی ویڈیو بھی چھین لی۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بھارتی سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا

نئی دہلی۔ بھارتی سپریم کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول…

13 گھنٹے

سعودیہ نے فضائی حدود مضبوط بنانے کیلئے جنوبی کوریا سے مدد مانگ…

ریاض۔ سعودی آئل ریفائنری آرامکو پر میزائل حملے کا سعودی معیشت پر انتہائی برا اثر پڑا ہے۔ اب…

13 گھنٹے

اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

واشنگٹن۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہوئے 46 روز گزر چکے ہیں۔ مودی سرکار نہ صرف ملکی…

14 گھنٹے
اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیر ایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان ایک وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ اس…

15 گھنٹے
وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیرایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے