بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

ملائشیا میں بھی ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملک بدر کرنے کی صدائے بلند ہونے لگی

135 Views 0 4 ہفتے
Posted at 23 اگست-2019

بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کرنے والے ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملائشیا میں بھی نسل پرستی پر بیان مہنگا پڑ گیا

زاکر نائیک نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ملائشیا میں بھارت کے مسلمانوں سے زیادہ انڈین کو سہولتیں میسر کی جاتی ہے جبکہ ملائشیا چینی یہاں مہمانوں کی طرح رہتے ہیں

جس کے بعد انھیں نہ صرف 10 گھنٹے تفتیش کا سامنا کرنا پڑا بلکہ ملائشیا میں ان کو ملک بدر کرنے کے لیے احتجاج بھی کیا گیا

ملائشین صدر مہاتیر محمد کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ زاکر نائیک کو اظہار کے حوالے سے مکمل آزادی ہے لیکن ایسے بیان جو نسل پرستی کو ہوا دے افسوس ناک ہے ۔ پولیس کی جانب سے ڈاکٹر زاکر نائیک پر عوامی بیان پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بھارتی سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا

نئی دہلی۔ بھارتی سپریم کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول…

13 گھنٹے

سعودیہ نے فضائی حدود مضبوط بنانے کیلئے جنوبی کوریا سے مدد مانگ…

ریاض۔ سعودی آئل ریفائنری آرامکو پر میزائل حملے کا سعودی معیشت پر انتہائی برا اثر پڑا ہے۔ اب…

13 گھنٹے

اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

واشنگٹن۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہوئے 46 روز گزر چکے ہیں۔ مودی سرکار نہ صرف ملکی…

14 گھنٹے
اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیر ایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان ایک وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ اس…

15 گھنٹے
وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیرایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے