بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

مسلمانوں کے قصائی پر عرب امارات مہربان، بڑا ایوارڈ دے دیا

99 Views 0 4 ہفتے
Posted at 24 اگست-2019

مسلم ملک متحدہ عرب امارات نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دونوں ممالک کے درمیان دوستی کو پروان چڑھانے کے لئے امارات کے سب سے بڑے سول ایوارڈ ‘دی پرائیڈ آف زید’ سے نوازا۔ جس پر پاکستان میں سخت تنقید کی گئی کہ ایک مسلم ملک مسلمانوں کے قصائی کو ایوارڈ کیوں دے رہا ہے۔

نریندر مودی یو اے ای پہنچے تو وہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ان کی آمد سے چند روز قبل ہی انہیں یہ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا تھا جو مودی سے پہلے روس کے صدر پیوٹن، کیون الزبتھ ٹو اور چائنیز صدر زی جن پنگ کو دیا گیا تھا۔ یو اے ای کے شہزادے محمد بن زید نے کہا کہ اس ایوارڈ سے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ رشتے کی بنیاد جھلکتی ہے۔ مودی نے میزبان ملک کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس عزت افزائی کے لیے وہ متحدہ عرب امارات کی سرکار کے ممنون ہیں۔

دونوں ممالک کے درمیان سالانہ 60 ارب ڈالر کی تجارت ہوتی ہے۔ متحدہ عرب امارات بھارت کا تیسرا بڑا تجارتی پارٹنر ہے۔ 33 لاکھ بھارتی اس وقت یو اے ای میں زندگی بسر کر رہے ہیں جب کہ یو اے ای بھارت میں خام تیل برآمد کرنے والا چوتھا بڑا ملک ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بھارتی سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا

نئی دہلی۔ بھارتی سپریم کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول…

13 گھنٹے

سعودیہ نے فضائی حدود مضبوط بنانے کیلئے جنوبی کوریا سے مدد مانگ…

ریاض۔ سعودی آئل ریفائنری آرامکو پر میزائل حملے کا سعودی معیشت پر انتہائی برا اثر پڑا ہے۔ اب…

13 گھنٹے

اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

واشنگٹن۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہوئے 46 روز گزر چکے ہیں۔ مودی سرکار نہ صرف ملکی…

14 گھنٹے
اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیش کش

وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیر ایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان ایک وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ اس…

15 گھنٹے
وزیراعظم سعودی قیادت کو کشمیرایشو پر تازہ معلومات سے آگاہ کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے