بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

مسئلہ کشمیر پر اہم مشن لیے شاہ محمود قریشی چین روانہ

79 Views 0 2 ہفتے
Posted at 9 اگست-2019

مسلہ کشمیر پر چین سے اہم مشاورت کرنے اور سفارتی تعلقات کو بہتر کرنے کے لئیے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین روانہ ہو گئے۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین کے اعلی حکام سے ان۔کی ملاقاتیں طے ہو چکی ہے۔ پاکستان کی انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق بھارت پلوامہ ٹو کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں پھر ایک ڈرامہ رچایا جائے گا اور الزام پاکستان پر عائد ہوگا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ مختلف ممالک سے رابطے میں ہیں تاکہ۔مسلہ کشمیر پر پاکستان اور کشمیریوں کا موقف پہنچانا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی دنیا کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ افغانستان میں امن مشن کو مشکل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا مودی نے اپنا آخری کارڈ بھی کھیل دیا ہے۔ عمران خان نے ٹویٹ بھی کیا کہ تب کیا ہوگا جب مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

داعش نے صدام حسین کے سابق فوجی افسر…

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے صدر صدام حسین کے فوجی افسر…

1 دن

ملائشیا میں بھی ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملک…

بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کرنے والے ڈاکٹر زاکر نائیک کو ملائشیا…

1 دن

بھارت کا مضحکہ خیز قدم، پائلٹ ابھی نندن…

پاکستانی پائلٹ حسن صدیقی نے جس بھارتی پائلٹ کا طیارہ مار گرایا، بھارتی فوج نے اس ونگ کمانڈر…

2 ہفتے

اقوام متحدہ نے بھارت کی خوش فہمی دور…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گہری تفتیش کا اظہار…

2 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے